مون سون بارشوں کا سلسلہ، کراچی میں منگل اوربدھ کوموسلادھاربارش کی پیش گوئی

 شہر قائد میں منگل اوربدھ کوموسلادھاربارش کی پیش گوئی

شہر قائد میں جمعرات اور جمعہ کو بھی کراچی میں بارشیں متوقع، کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی

 شخصیات ویب ڈیسک

 محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جب کہ جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں متوقع ہیں۔نجی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ 26 جون سے پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28 اور29 تاریخ کو کراچی اور اس کے گرد ونواح میں بھی اچھی بارشیں متوقع

 محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جب کہ جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں متوقع ہیں۔نجی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ 26 جون سے پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28 اور29 تاریخ کو کراچی اور اس کے گرد ونواح میں بھی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.