شخصیات ڈاٹ کام“ مکمل آن لائن میگزین اور اردو میں شخصیات کی واحد آن لائن انسائیکلو پیڈیا

شخصیات ڈاٹ کام   نہ صرف مکمل آن لائن میگزین ہے بلکہ اردو میں شخصیات کی واحد آن لائن انسائیکلو پیڈیا بھی ہے۔
”شخصیات ڈاٹ کام“ کے اجرا کا مقصد مثالی و متوازن معاشرے کی تشکیل کے لیے رجحان سازی ہے۔
مثالی معاشرے کی تشکیل مثالی فرد خصوصاً مثالی عورت سے ہی ممکن ہے
اور رجحان سازی کے لیے ادب وفنون اور تعلیم سب سے موثر ذریعہ ہیں
لہٰذا ”شخصیات ڈاٹ کام“ کے پلیٹ فارم سے ادب، فنون، تعلیم، صحافت، طب، صحت، حسن وآرائش و زیبائش، ڈریس وفیشن ڈیزائننگ، معیشت، پولیس ، ماحولیات،انجینئرنگ، اسپورٹس، سرکاری و نجی اداروں اور خدمات کے تمام شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی سرانجام دینے والی شخصیات (ہیروز) کی سوانح اور ان کے کارناموں کو اجاگر کریں گے اس ضمن میں‌ ہم سے رابطہ کریں

 

 منتخب شخصیات

منتخب شخصیات

Contact Us

سلیم آذر
چیف ایڈیٹر

 

Saleem Aazar

Chief Editor

saleemaazar786@gmail.com

shakhsiyaatall@gmail.com

saleem.aazar@yahoo.com

Whatsapp :0334 358 1078

Cell Ph Tnor : 0347 8353 744

Cell Ph Ufon : 0312-373 5073

twitter: https://twitter.com/AazarSaleem