لاہور کےحلقہ این اے124سےشاہد خاقان عباسی کامیاب

لاہور ،حلقہ این اے124سے ن لیگ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی 75012ووٹ لےکر کامیاب
لاہور کے حلقہ این اے 124سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار دیوان غلام محی الدین 30115ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپر رہے

تحریک انصاف کے امیدوار دیوان غلام محی الدین 30115ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپر

شخصیات ویب ڈیسک
لاہور کے حلقہ این اے 124سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار شاہد خاقان عباسی 75012ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی75012ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار دیوان غلام محی الدین 30115ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پررہے۔

لاہور،حلقہ این اے124سے ن لیگ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی 75012ووٹ لےکر کامیاب
لاہورکے حلقہ این اے 124سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار دیوان غلام محی الدین 30115ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپر رہے
شخصیات ویب ڈیسک

لاہور کےحلقہ این اے124سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 75012ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے
جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار دیوان غلام محی الدین 30115ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپر رہے

لاہورکے حلقہ این اے 124سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار شاہد خاقان عباسی 75012ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی75012ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیدوار دیوان غلام محی الدین 30115ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پررہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.