خانہ کعبہ کے اندر وزیراعظم پاکستان کی نماز ادا کرتے ہوئے تصویر وائرل

خانہ کعبہ  کا دروازہ وزیراعظم عمران خان کے لیے خصوصی طور پر کھولا گیا،جہاں انہوں نے نوافل ادا کئے

شخصیات ویب نیوز

خانہ کعبہ  کے اندر وزیراعظم پاکستان کی نماز ادا کرتے ہوئے تصاویرمنٖظرعام پرآگئی، وزیراعظم کے خصوصی مشیرو سابق انفارمیشن سیکریٹری نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرتصویرشیئرکی،جس میں وزیراعظم عمران خان خانہ کعبہ کے اندر نمازادا کررہے ہیں۔یاد رہے وزیر اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے تو وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺ کی زیارت کی ، وزیراعظم کی آمد پر روضہ رسولﷺکے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔ کھولا گیابعد ازاں وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا، بیت اللہ پہنچنے پر وزیراعظم کے لئے خصوصی طور پربیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا، جہاں وہ وفد کے ساتھ بیت اللہ شریف میں داخل ہوئے، نوافل ادا کیےاور پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔

وزیر اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے تو وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺ کی زیارت کی ، وزیراعظم کی آمد پر روضہ رسولﷺکے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔ کھولا گیابعد ازاں وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا، بیت اللہ پہنچنے پر وزیراعظم کے لئے خصوصی طور پربیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا، جہاں وہ وفد کے ساتھ بیت اللہ شریف میں داخل ہوئے، نوافل ادا کیےاور پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.