پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف بھی پیا دیس سدھار گئیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف بھی پیا دیس سدھار گئیں

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی، والدین اور عزیز واقارب کے ہمراہ

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی، والدین اور عزیز واقارب کے ہمراہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی منفرد کھلاڑی بسمہ معروف اپنے خالہ زاد ابراراحمد کی دلہن بن گئیں جو پیشے کے لحاظ سے سافٹ وئیرانجینئر ہیں۔

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی کے ہمراہ رسم ادا کرتے ہوئے

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی کے ہمراہ رسم ادا کرتے ہوئے

لاہور میں شادی کی تقریب میں اہل خانہ،، عزیز و اقارب سمیت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی ابرار احمد کے ہمراہ

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی ابرار احمد کے ہمراہ

ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی اور خوب صورت لمحات کی تصاویر بنوائیں ، یادگار

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی ابرار احمد کے ہمراہ

بسمہ معروف اپنے جیون ساتھی ابرار احمد کے ہمراہ

لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور دیگر ساتھی خواتین

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور دیگر ساتھی خواتین

بسمہ معروف کے ولیمے کی تقریب کا اہتمام فیصل آباد میں کیا گیا ہے جہاں اہم شخصیات بھی تقریب میں شرکت کریں گی۔

بسمہ معروف والدین کے ہمراہ

بسمہ معروف والدین کے ہمراہ

بسمہ معروف اپنی دوستوں کے ہمراہ

بسمہ معروف اپنی دوستوں کے ہمراہ

یاد رہے کہ بسمہ معروف کا کیریئر انجری کی وجہ سے خطرات سے دوچار ہوگیا تھا تاہم

بسمہ معروف اپنی ساتھیوں کے ہمراہ

بسمہ معروف اپنی ساتھیوں کے ہمراہ

کامیاب آپریشن کے بعد وہ جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھرمیدان میں واپس آئیں اور

تمام خدشات کو شکست دے دی۔

بسمہ معروف پیا دیس سدھارنے سے پہلے تیاریوں میں‌ مگن ہیں

بسمہ معروف پیا دیس سدھارنے سے پہلے تیاریوں میں‌ مگن ہیں

اب قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اپنے خالہ زاد ابراراحمد کی دلہن بن اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرنے جارہی ہیں، ان کی ساتھی کھلاڑیوں اورعزیز و اقربا یہ تمنا اور دعا کرتے ہیں کہ جس طرح بسمہ نے اپنی انجری کی مشکلات پر قابو پاکر اپنا کیریئر محفوظ بنتایا تھا اسی طرح وہ اپنی نئی زندگی میں بھی کامیاب وکامران ہوں اوراللہ انھیں ہر مشکل پر قابو پانے کی جرات اور حوصلے کے ساتھ ساتھ بھرپور محبت بھی عطا کرے

Facebook Comments

POST A COMMENT.