ارم زہرااپنی ایک غزل احباب کے لیے اپنی آواز میں پیش کررہی ہیں

ارم زہرا معروف شاعرہ، ناول ناگار مضمون و کالم نگار ہیں ان کے کالم ملک کے مختلف اخبارات میں شائع ہوتے ہیں،

رپورٹ: سلیم آذر

 ارم زہرا ادبی خدمات پر مختلف ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں

ارم زہرا ادبی خدمات پر مختلف ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں

انھوں نے مختلف کتابیں تحریر کی ہے جن میں ایک ناول چاند میرا منتظر، مختصر کہانیوں پر مبنی کتاب میرے شہر کی کہانی،افسانوں پر مشتمل کتاب ادھ کھلا دریچہ شاعری کا مجموعہ دل کی مسند شائع ہوچکے ہیں جب کہ متعدد میگزین اخبارات اور ڈائجسٹوں میں بھی خدمات سر انجام دے چکی ہیں
اورادبی خدمات پر مختلف ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں

ارزہرا ، طاہرہ سلیم سوز، لبنیٰ عکس ، سبیلہ انعام صدیقی ودیگر شعرات کا گروپ

ارزہرا ، طاہرہ سلیم سوز، لبنیٰ عکس ، سبیلہ انعام صدیقی ودیگر شعرات کا گروپ

معروف شاعرہ، ناول ناگار مضمون و کالم نگار ارم زہرا احباب کی پُر زوز فرمائش پراپنی ایک غزل اپنی آواز میں پیش کر رہی ہیں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

احباب کی پُر زوز فرمائش پر ایک غزل اپنی آواز میں پیش کر رہی ہوں، امید ہے آپ کو پسند آئے گی، شکریہ

Gepostet von Erum Zehra am Samstag, 13. Februar 2016

ارم زہراء کے کلام اور لہجے کانمونہ ملاحظہ فرمائیں

مرے اندر کی ساری روشنی مدہم نہ ہوجائے
بنے گا پھر مری آنکھوں کا کاجل دل کا دروازہ
مرے احساس کی زنجیر جس دن ٹوٹ جائے گی
مری امید کا ٹھرے گا مقتل دل کا دروازہ

Facebook Comments

POST A COMMENT.