اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 11 روپے 17 پیسے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹراور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے65 پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کردی

شخصیات ویب ڈیسک

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا،رپورٹ کے مطابق اوگرا نے اپریل کے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کر دیاکی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ نئی پیش کردہ تجویز میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 11 روپے 17 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ واضح رہے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ 31 مارچ کو کیا جائےگا۔
رپورٹ کے مطابق اوگرا نے 31 مارچ کوپیٹرول کی قیمتوں میں 11 روپے 92 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 11 روپے 17 پیسے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹراور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے65 پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی ہے اضافے کا فیصلہ 31 مارچ کو کیا جائےگا۔
رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 11 روپے 17 پیسے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹراور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے65 پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کردی اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا،رپورٹ کے مطابق اوگرا نے اپریل کے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کر دیاکی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ نئی پیش کردہ تجویز میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 11 روپے 17 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ واضح رہے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ 31 مارچ کو کیا جائےگا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.