ایئرہوسٹس کو روزہ رکھنے پر کپتان نے آف لوڈ کردیا، پی آئی اے انتظامیہ کا نوٹس

ایئرہوسٹس کو روزہ رکھنے پر کپتان نے آف لوڈ کردیا، پی آئی اے انتظامیہ کا نوٹس
ایئرہوسٹس کو اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 791 کے کپتان نے روزہ رکھنے پر طیار ے سے اتار دیا
ایئر ہوسٹس پر فضائی سفر کے دوران روزہ رکھنے پر پابندی نہیں، غیرمناسب سلوک پرکپتان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ترجمان پی آئی اے
شخصیات ویب رپورٹ

ایئرہوسٹس سے  غیرمناسب سلوک پر پی آئی اے انتظامیہ نے کپتان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

ایئرہوسٹس سے غیرمناسب سلوک پر پی آئی اے انتظامیہ نے کپتان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : قومی ایئرلائن کی پرواز میں پائلٹ نے فضائی میزبان کو روزہ رکھنے پرآف لوڈ کردیا، پی آئی اے ا نتظامیہ نے کپتان کے غیرمناسب رویے کا نوٹس لیتے ہوئے کپتان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پروازپی کے 791 کے کپتان نے روزہ رکھنے پر فضائی میزبان سے باز پرس کی اور پھرآف لوڈ کردیا۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ کپتان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا،فضائی سفر کے دوران روزہ رکھنے پر پابندی نہیں ، غیرمناسب سلوک پرکپتان کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پروازپی کے 791 کے کپتان نے ایرہوسٹس کو روزہ رکھنے پر سخت سست کہا اور پوچھا کہ تم نے روزہ کیوں رکھا، بعدا زاں پروز کے کپتان نے ایئرہوسٹس کو طیارے سے اتار دیا۔ ترجمان پی آئی اے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا،فضائی سفر کے دوران روزہ رکھنے پر پابندی نہیں ، غیرمناسب سلوک پرکپتان کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔ قومی ایئرلائن کی پرواز میں پائلٹ نے فضائی میزبان کو روزہ رکھنے پرآف لوڈ کردیا، پی آئی اے ا نتظامیہ نے کپتان کے غیرمناسب رویے کا نوٹس لیتے ہوئے کپتان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

ایئرہوسٹس کو روزہ رکھنے پر کپتان نے آف لوڈ کردیا، پی آئی اے انتظامیہ کا نوٹس
ایئرہوسٹس کو اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 791 کے کپتان نے روزہ رکھنے پر طیار ے سے اتار دیا
ایئر ہوسٹس پر فضائی سفر کے دوران روزہ رکھنے پر پابندی نہیں، غیرمناسب سلوک پرکپتان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ترجمانپی آئی اے

Facebook Comments

POST A COMMENT.