وزیراعظم ے بڑا لیڈر بننے کا فارمولا پیش کردیا، وہ لیڈر ہی نہیں،جو یوٹرن لینا نہیں جانتا

وزیراعظم عمران خان نے بڑا لیڈر بننے کا فارمولا پیش کردیا،وہ لیڈر ہی نہیں،جو یوٹرن لینا نہیں جانتا

وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لیکر بہت بڑا نقصان کیا جب کہ نواز شریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا بلکہ جھوٹ بولا ہے
وزیراعظم عمران خان نے بڑا لیڈر بننے کا فارمولا پیش کردیا،وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ لیڈر ہی نہیں جو یوٹرن لینا نہیں جانتا کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی۔

 وزیراعظم عمران خان کے ہوٹرن کے حوالےسے بیان پر سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے

وزیراعظم عمران خان کے ہوٹرن کے حوالےسے بیان پر سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے

اسلام آباد میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں،نیپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کر بہت بڑا نقصان کیا جب کہ نواز شریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا بلکہ جھوٹ بولا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین سے بہت بڑا پیکج ملا ہے، چین نے ابھی تک کسی کو اتنا بڑا پیکج نہیں دیا ہے، سعودی عرب سے بھی بڑا پیکج ہوسکتا ہے لیکن تفصیلات عام نہیں کرسکتے، اگر ہمارا پیکج پبلک ہوجائے تو دنیا کے باقی ممالک بھی ایسا ہی پیکج مانگیں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بڑے لیڈر کے حوالے سے یہ بات اسلا م آباد میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں، انھوں نے کہا ہے کہ نیپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کر بہت بڑا نقصان کیا جب کہ نواز شریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا بلکہ جھوٹ بولا ہے

وزیراعظم عمران خان کے ہوٹرن کے حوالےسے بیان پر سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے جب کہ اپوزیشن جماعتوں‌نے بھی عمران خان کے اس بیان پر شدید تنقید کی ہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.