کوئٹہ اور دیگر نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ اور دیگر نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ میں آج علی الصبح ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 5 کی شدت پر ریکارڈ کیے گئے کوئی نقصان نہیں ہوا
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے123 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ زیر زمین گہرائی 30کلو میٹر تھی

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ: سید ماجدعلی
ذرائع کے مطابق آج صبح 7 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جو کہ ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 5 کی شدت پر ریکارڈ کیے گئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے123 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ زیر زمین گہرائی 30کلو میٹر تھی۔
ذرائع کے مطابق آج علی الصبح بلوچستان کے دارالحکومت اور دیگر نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی زلزلے کے جھٹکوں سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی
زلزلے کا مرکز شہر سے123 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ زیر زمین گہرائی 30کلو میٹر تھی

ذرائع کے مطابق آج صبح 7 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جو کہ ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 5 کی شدت پر ریکارڈ کیے گئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز صوبائی دارالحکومت سے123 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ زیر زمین گہرائی 30کلو میٹر تھی۔
ذرائع کے مطابق آج علی الصبح شہر کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی زلزلے کے جھٹکوں سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

ذرائع کے مطابق آج علی الصبح بلوچستان کے دارالحکومت اور دیگر نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی زلزلے کے جھٹکوں سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی
زلزلے کا مرکز شہر سے123 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ زیر زمین گہرائی 30کلو میٹر تھی

Facebook Comments

POST A COMMENT.