زرداری اورفریال تالپورکانام ای سی ایل میں شامل،بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

چیئرمین سمٹ بینک نصیرعبداللہ لوتھا،اےجی مجید، انور مجید، نازلی مجید ودیگربھی شامل

ویب ڈیسک

اسلام آباد،سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیاہے۔ایف آئی اے کے مطابق آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے علاوہ 7افراد کے نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کا بتانا ہےکہ جن دیگر 7 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں ان میں چیئرمین سمٹ بینک نصیرعبداللہ لوتھا، اےجی مجید، انور مجید، نازلی مجید، اقبال خان نوری مصطفیٰ ذوالقرنین اور علی کمال مجید شامل ہیں۔
ا

Facebook Comments