تحریک انصاف نے عمران خان کو وزیراعظم نامزد کردیا

پی ٹی آئی کے کسی رکن نےعمران خان کووزیراعظم نامزد کرنے پرمخالفت نہیں کی

شخصیات ویب ڈیسک

اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان کو پاکستان کا آئندہ وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان وزیراعظم ہوں گے۔پی ٹی آئی کے کسی رکن نےعمران خان کووزیراعظم نامزد کرنے پرمخالفت نہیں کی۔

Facebook Comments