سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی تیسری قسط کی صورت میں مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے ہیں جس کے بعد پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے پیکج کی فراہمی مکمل سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی تیسری قسط کی صورت میں مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے ہیں

Read More

امریکا کی افغان صوبہ ہلمند میں بمباری سے بچوں سمیت 16 شہید،مکانات مکمل تباہ

 امریکا کی افغان صوبہ ہلمند میں بمباری سے بچوں سمیت 16 افراد شہید ھو گئے جب کہ مکانات مکمل تباہ ہو گئے ہیں۔مرنے والوں میں اکثریت   بچوں کی ہے،شہداء میں ایک میاں بیوی اور ان کے بچے شامل ہیں،حملے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے حملے کی جاری تصاویر اور ویڈیوزمیں شہید بچوں اور ان کے والدین

Read More

منی بجٹ نہیں اصلاحات کا پیکیج ہے ، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، قومی اسمبلی میں خطاب

منی بجٹ میں درآمدی موبائل اور سیٹلائٹ فون پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ، 30 ڈالر سے کم قیمت کے موبائل پر سیلز ٹیکس 150 روپے ہو گا، 30 سے 100 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر 1470 روپے سیلز ٹیکس، 350 سے 500 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر سیلز ٹیکس 6000 روپے

Read More

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ منی کیس کی کراچی کی بینکنگ کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں سابق صدر آصف علی زرداری ان کی ہمشیرہ فریال تالپور و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے

Read More

سید مہتاب شاہ ۔۔۔ صوبہ سندھ سے ہندکو کے پہلے افسانہ نگار ، ہزارہ کی ہمہ جہت شخصیت

سید مہتاب شاہ ۔۔۔ شاہ جی کے نام سے معروف ہمہ جہت شخصیت ہی نہیں فن اور ادب کی دنیا میں متعدد تخلیقات کے بانی بھی ہیں سید مہتاب شاہ  صوبہ سندھ سے ہندکو زبان میں افسانے لکھنے والی پہلی شخصیت یعنی صوبہ سندھ سے ہندکو زبان کے پہلے افسانہ نگار ہیں۔ ان کے افسانوں

Read More

آئی جی کو بچا کر سی ٹی ڈی افسران معطل،ذیشان بدستور مشکوک قرار

پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال میں پر ایڈیشنل آئی جی آپریشنز اورسی ٹی ٹی ڈی کے 4 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا اعلان کیا ہے لیکن  آئی جی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اوراس کے اہل خانہ کے قتل کا ذمے دار سی ٹی ڈی کے

Read More

افغانستان اسپیشل فورسز کے اڈے پر طالبان کا حملہ-126ہلاک

افغانستان کے صوبہ میدان وردک کے دارالحکومت میدان شہر میں طالبان نے افغان اسپیشل فورسز کے اڈے پر حملہ،اڈے کی عمارت جزوی طورپرتباہ حملہ پیر کی صبح 7 بجے کیا گیا،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا حملے میں 190 افغان اہلکار ہلاک وزخمی کرنے کا دعویٰ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ افغانستان کے صوبہ میدان

Read More

حب : بس اور ٹرالر میں تصادم، 15 مسافرزندہ جل گئے، 16 زخمی

شاہراہ بیلہ پر کراچی سے پنچگو ر جانیوالی  بس  میں 35 سے  زائد مسافر تھے، دونوں گاڑیوں کو آگ لگ گئی، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک رحیم یار خان میں شہزاد  حادثہ  کی نذر،بزرگ جھلس کر دم تو ڑ گیا، ڈیرہ میں کمپریسر پھٹنے سے  علیم چل بسا،وہوا میں بس ا لٹنے  سے 6 مسافر

Read More

بل گیٹس کا وزیراعظم کو خط، پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش

 بل گیٹس فائونڈیشن کے صدر کی عمران سے ملاقات، خط پہنچایا، مائیکرو سافٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرسکتا ہے، پولیو و صحت عامہ کے شعبوں میں کام جاری رکھیں گے :بل گیٹس وزیراعظم سے سربراہ عالمی ادارہ صحت بھی ملے،کسی کی چوری کا خمیازہ عوام بھگتیں یہ قبول نہیں، عمران توانائی کمیٹی اجلاس

Read More

خود مختار صوبوں کا مطالبہ کرتے رہیں گے، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ خود مختار صوبوں کا مطالبہ کرتے رہیں گے، ایم کیو ایم بکھر نہیں نکھر رہی ہے وزیراعظم اپنے وعدوں کی تکمیل کریں، جب انصاف ہوگا تو امن و خوشحالی ہوگی،صوبوں کی خود مختاری سے زیادہ اہم عوام کو بااختیار بنانا ہے،سربراہ

Read More