سید مہتاب شاہ ۔۔۔ ہندکو زبان کے پہلے افسانہ نگار ، ہزارہ کی ہمہ جہت شخصیت

سید مہتاب شاہ ۔۔۔ شاہ جی کے نام سے معروف ہمہ جہت شخصیت ہی نہیں فن اور ادب کی دنیا میں متعدد تخلیقات کے بانی بھی ہیں۔ وہ ہندکو زبان کے پہلے افسانہ نگار ہیں۔ ان کے افسانوں کا مجموعہ ”مہتابیاں“ کے نام سے شائع ہوکر مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔ ان کی تخلیقی اورفنی صلاحیتوں

Read More

گلاب چانڈیو ،سندھی و اردو کے لیجنڈ اداکار کراچی میں انتقال کرگئے

گلاب چانڈیو کاانتقال ہوگیا ۔ یہ اندوہناک خبر سنتے ہی دل غم سے بھرگیا۔ گلاب چانڈیو منفرد لہجے میں ڈائیلاگ بولنے والے پاکستان کے ڈراما اور فلمی دنیا کے لیجنڈ تھے، انھوں نے 300سے زائد اردو وسندھی ڈراموں اور 6 فلموں‌میں‌اداکاری کے جوہر دکھائے گلاب چانڈیو ٹیلی وژن اور فلموں میں 40 سال سے اپنے

Read More

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہی پہلے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد سیدھے سپریم کورٹ پہنچے جہاں کمرہ عدالت نمبر ایک میں بطور چیف جسٹس انھوں‌نے پہلا مقدمہ سنا اور فیصلہ سناتے ہوئے منشیات کے کیس میں گرفتار شخص کی سزا میں کمی کی درخواست مسترد کردی اس سے قبل حلف برداری کی تقریب ایوان صدر

Read More

صابر وسیم کا نمائندہ کلام : خزاں سے سینہ بھرا ہو لیکن تم اپنا چہرہ گلاب رکھنا

صابر وسیم کی 7 غزلیں خزاں سے سینہ بھرا ہو لیکن تم اپنا چہرہ گلاب رکھنا خزاں سے سینہ بھرا ہو لیکن تم اپنا چہرہ گلاب رکھنا  تمام تعبیر اس کو دینا اور اپنے حصے میں خواب رکھنا ہر اک زمیں سے ہر آسماں سے ہر اک زماں سے گزرتے رہنا  کہیں پہ تارے بکھیر دینا کہیں

Read More

محسن نقوی ، عشق، فلسفہ، اہل بیت، انسانی نفسیات اور منہ زور جذبوں کا شاعر

محسن نقوی شاعر اہل بیت 5 مئی  1947ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے ، ان کی شاعری کا محور معاشرہ، انسانی نفسیات، واقعہ کربلا اورجاری معرکہ حق و باطل ہے، رومانی نظم وغزل کے علاوہ وہ مرثیہ نگاری، قطع نگاری میں بھی مہارت رکھتے تھے ، 15 جنوری 1996کو مون مارکیٹ لاہور میں اپنے دفتر

Read More

ابن انشا ۔۔۔ منفرد شاعر، ادیب، مترجم، مزاح نگار، کالم نگار، سفر نامہ نگار، ہمہ جہت شخصیت

ابن انشا 15 جون1927کو پیدا ہوئے اور 51برس کی عمر میں 11جنوری 1978کو لندن میں انتقال کرگئے، وہ اردو نظم وغزل میں نئے لہجے اورنثر خصوصاً کالم نگاری اور سفرنامہ نگاری میں نئے اسلوب کے بانی تھے   شخصیات انسائیکلوپیڈیا   تحقیق و تالیف : سلیم آذر ابن انشا اردو ادب کی منفرد شخصیت بن

Read More

حنا امبرین طارق: ایسا ہے گرفتار محبت کا مری وہ۔۔۔دیوانہ سا ہو جائے مری ایک نظر سے

حنا امبرین طارق طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں۔ غیرممالک میں رہنے والوں کی مصروفیات کی طرح ان کا وقت بھی انتہائی مصروف گزرتا ہے ، ڈاکٹر حنا امبرین طارق پیشہ ورانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ امور خانہ داری، بچوں اور شوہر کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ وہ شعروشاعری کے لیے بھی وقت

Read More

صابر وسیم کا نمائندہ کلام : خزاں سے سینہ بھرا ہو لیکن تم اپنا چہرہ گلاب رکھنا

صابر وسیم کی 7 غزلیں خزاں سے سینہ بھرا ہو لیکن تم اپنا چہرہ گلاب رکھنا خزاں سے سینہ بھرا ہو لیکن تم اپنا چہرہ گلاب رکھنا تمام تعبیر اس کو دینا اور اپنے حصے میں خواب رکھنا ہر اک زمیں سے ہر آسماں سے ہر اک زماں سے گزرتے رہنا کہیں پہ تارے بکھیر

Read More

راحیلہ فردوس، پی ٹی وی کی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان کی باتیں

راحیلہ فردوس، پی ٹی وی کی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان کی باتیں رپورٹ: سلیم ٓآذر راحیلہ فردوس پاکستان ٹیلی وژن پی ٹی وی کے سنہرے دنوں‌کی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان ہیں، راحیلہ فردوس جو طویل عرصے سےامریکا میں‌مقیم ہیں ، وہاں بھی انھوں‌نے اپنا یہ شوق جاری رکھا

Read More

سال 2018میں بچھڑنے والی نامور شخصیات کا تذکرہ، کچھ ہسیتوں کا غم اس سال بھی تازہ رہے گا

سال 2018میں بچھڑنے والی نامور شخصیات کا تذکرہ  کچھ ہسیتوں کا غم اس سال بھی تازہ رہے گا  تحقیق، تالیف : سلیم آذر سال 2018خوشیاں اور غم دے کر رخصت ہوگیا۔ کہیں نئے سال 2019کا نئی خوشیوں کے ساتھ استقبال کیا جائے گا تو کہیں گزرے سال کے غموں کا   سایہ نئے سال پر پڑے

Read More