سدھوکا سرلانے والے کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا،انتہاپسند ہندو تنظیم بجرنگ دل

ہندوانتہا پسندوں کے بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے، سدھو کے پتلے بھی نذزآتش کئے گئے شخصیات ویب ڈیسک ممبئی،بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند ہندو پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سنگھ سدھو کی جان کے دشمن بن گئے،انتہاپسند تنظیم بجرنگ دل نے سدھو کے سرکی قیمت مقررکردی۔رہنما بجرنگ دل کا کہنا ہے کہ

Read More

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جانیں دینے والے شہداء اوراہل خانہ کو سلام،آرمی چیف

قمرجاوید باجوہ کا دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پرپیغام،دہشتگردی سے متاثرہ ہونے والوں کوخراج عقیدت شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جانیں دینے والے شہداء اوراہلخانہ کو سلام،بہادری سے لڑکردہشتگردی کا شکارافراد اورخاندان والوں کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے

Read More

سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج عید قربان منائی جارہی ہے

عیدالاضحیٰ کےبڑے اجتماع مسجد الحرام اور مسجدی نبویﷺ میں ہوئے،حجاج کرام آج رمی کریں گے مکہ مکرمہ، سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج عید قربان منائی جارہی ہے،حجاج کرام قربانی کےبعد سرمنڈوا کراحرام کھول دیں گے اورطواف زیارت کریں گے۔متحدہ عرب امارات اورخلیجی ریاستوں میں بھی آج عید قرباں مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ

Read More

عمران خان کاپی ایم ہائوس کویونیورسٹی بنانے کااعلان

کفایت شعاری ٹاسک فورسز بنانے،بلدیاتی نظام میں اصلاحات،پنجاب پولیس میں بہتری، صاف پانی اور درخت لگانےکا اعلان شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب سے قبل کلام پاک میں سے سورہ رحمن کی ابتدائی آیات تلاوت کی گئیں بعدازاں قومی ترانہ پیش کیا گیااوراس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم

Read More

سندھ کی نئی کابینہ کے 8 ارکان نے حلف اٹھا لیا

سندھ کابینہ میں شہلارضا کو اور ترقی نسواں،سعید غنی کو بلدیات اورپارلیمانی امورکا دیا گیا ہے شخصیات ویب ڈیسک کراچی،گورنرہاؤس میں سندھ کی نئی کابینہ کے 8 ارکان نے حلف اٹھا لیا،قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی نے کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق گورنرہائوس سندھ میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں ابتدائی

Read More

پیپلزپارٹی نے صدارتی امیدوارکیلئے اعتزازاحسن کو نامزد کردیا

پی پی قیادت نے خورشید شاہ کو ن لیگ اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستان پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلئے اپناامیدوارلانے کافیصلہ کیا ہے ،سابق صدرآصف زرداری اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتزازاحسن کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی

Read More

تحریک انصاف کےعثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

عثمان بزدار نے 189 جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے حمزہ شہبازنے 159 ووٹ حاصل کیے شخصیات ویب ڈیسک لاہور،پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عثمان بزدار پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا

Read More

عمران خان نے عارف علوی کوصدر پاکستان نامزد کردیا

موجودہ صدرکی مدت 4 ستمبر کو پوری ہورہی ہے،حلقہ این اے 247 سے کامیاب ہوئے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی صدر کو پاکستان نامزد کردیا ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے عارف علوی کو صدرمملکت نامزد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔واضح رہے

Read More

 عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

تقریب حلف برداری کے بعد وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے ٹیلی فون کرکے عمران خان کو وزیر اعظم منتخب پر مبارکباد دی اسلام آباد: شخصیات ویب ڈیسک عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں

Read More

ترکی کے گاؤں کی انوکھی اور خوبصورت زبان

اس گاؤں سمیت دنیا بھر میں صرف 10 ہزار افراد ایسے ہیں جو اس زبان پر مہارت رکھتے ہیں شخصیات ویب ڈیسک ترکی کے ایک گاؤں میں ابلاغ کے لیے ایک خوبصورت اور سریلی زبان استعمال کی جاتی ہے،جو کچھ اور نہیں بلکہ سیٹی بجانا ہے۔ترکی کا کسکوئے نامی یہ گاؤں اپنی زبان کی وجہ

Read More