پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
شخصیات ویب ڈیسک پشاور کے علاقے حیات آباد میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہل کار شہید ہوگیا اطلاعات کے مطابق پشاور میں نیب کالونی اسٹریٹ نمبر 13 سی فور میں پولیس کی پوسٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے باعث فرنٹیر ریزرو پولیس کا اہلکار شاہ
Read More