تازہ ترین خبریں

وزیرِ اعظم پاکستان کا انتخاب آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس تین بجے طلب،شہباز شریف کو پارٹی میں فاورڈ بلاک کا سامنا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،نئے پاکستان کے مشن کا پہلا قدم چند گھنٹوں کی دوری پر رہ گیا، ملک کا اگلا وزیرِ اعظم کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سیاست

Read More

آصف زرداری کا قریبی ساتھی انورمجید بیٹے سمیت گرفتار

اومنی گروپ کے اکاؤنٹس بحال کرنیکی استدعا مسترد،جی آئی ٹی کی تشکیل تک جائیداد قرق کرنیکا حکم شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور ان کے صاحبزادے عبدالغنی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ

Read More

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

اسٹیٹ بینک کے موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے  پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی شخصیات ویب ڈیسک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک کے

Read More

آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

6کو عمر قید،دہشتگرد 45 افراد کے قتل اور103 کو زخمی کرنے میں ملوث ہیں شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشتگرد مسلح افواج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں پرحملوں سمیت

Read More

تھرپارکرمیں غذائی قلت کے باعث مزید 4 نومولود چل بسے

رواں برس جاں بحق بچوں کی تعداد 397 ہوگئی،تھرمیں بارش نہ ہونے کے سبب لوگوں کی نقل مکانی شروع شخصیات ویب ڈیسک مٹھی،سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں غذائی قلت اوروائرل انفیکشنزکے باعث مزید 4 نومولود دم توڑ گئے جنہیں مٹھی میں قائم علاقے کے واحد سول اسپتال میں علاج کی غرض سے لایا گیا

Read More

طیب اردوگان کا جوابی وار ، امریکی مصنوعات پر پابندی لگادی

آئی فونز  الیکرانکس مصنوعات اور ان تمام اشیا پر پابندی جن پر میڈان امریکا لکھا ہو ترکی میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو اضافی مراعات دی جائیں گی لیرا کی قدر میں اضافے اور بحالی کے لیے روس سمیت 4 ملکوں سے مقامی کرنسی میں تجارت کی جائے گی ترک شہریوں کو بھی امریکی

Read More

کراچی میں بھی آج یوم آزادی قومی جذبےسےمنایاجائیگا

دن کاآغازنمازفجرکےبعد ملک کی سلامتی واستحکام کی دعاﺅں سے کیاجائیگا کراچی (اسٹ،ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی 71واں یوم آزادی آج بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا ،دن کا آغاز نماز فجر کے بعد وطن عزیز کی سلامتی و استحکام،قیام امن، ترقی وخوشحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کی دعاﺅں سے

Read More

سندھ اسمبلی اجلاس کے باعث ٹریفک جام،شہری شدید مشکلات کا شکار

سپریم کورٹ رجسٹری،سندھ سیکریٹریٹ کے اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں شخصیات ویب ڈیسک کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہرقائد میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے باعث ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔شہری گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔تفصیلات کے مطابق شہر میں سندھ اسمبلی میں نو منتخب ارکان

Read More

مولانافضل الرحمان کااین اے35بنوں سےضمنی انتخاب میں حصہ لینےکافیصلہ

نامزد وزیراعظم عمران خان کی بنوں سے چھوڑی گئی نشست این اے 35 سے ضمنی الیکشن لڑیں گے شخصیات ویب ڈیسک پشاور،امیر جمعیت علمائے اسلام (ف )مولانا فضل الرحمان نےاین اے 35 بنوں کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عام انتخابات 2018 میں ناکامی حاصل کرنے کے

Read More

قومی اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب اراکین نےحلف اٹھالیا

اسپیکرایازصادق نے قومی اسمبلی کے 342 اراکین میں سے 331 ارکان سے حلف لیا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستان کی 15 ویں قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا،اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکرایازصادق کی زیرصدارت ملک کی 15 ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہوا۔

Read More