تازہ ترین خبریں

نواز شریف واپس جیل جائیں گے،ڈیل ہوگی نہ ڈھیل،فواد چوہدری

جو کہتے ہیں ڈیل ہوئی ہے وہ سعودی عرب اور نوازشریف کے تعلقات سےلاعلم ہیں شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی اور نوازشریف کو وہیں پہنچایا جائے گا جہاں کچھ دن پہلے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

Read More

شہرمیں 200 ڈکیتیوں کے پیچھے سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ نکلا

گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے عتیق اور واصف سرکاری افسران کے بیٹے ہیں،کراچی پولیس شخصیات ویب ڈیسک کراچی پولیس کے مطابق تین رکنی گروہ کے خلاف شہر کے 12 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں،ملزمان پوش علاقوں میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 200

Read More

کراچی پولیس نے گود سے بچے چھینے جانیکی خبروں کی تردید کردی

شہرکے کسی بھی علاقے میں اس طرح کی کوئی واردات ریکارڈ پر نہیں،ترجمان پولیس شخصیات ویب ڈیسک کراچی پولیس نے “گود سے بچے چھینے”کی خبروں کی تردید کردی ہے۔تفصیلات کےمطابق اس سلسلے میں ترجمان پولیس کے مطابق الیکٹرونکس میڈیا اوراخبارات سوشل میڈیا پرچلنے والی افواہوں کو تصدیق کیے بغیربڑی خبریں بناکرپیش کررہاہے۔پولیس ترجمان کےمطابق ایک

Read More

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس،موبائل فون سروس معطل

شخصیات ویب ڈیسک ملک کے بڑے شہروں میں موبائل سروس جزوی معطل،داخلی اور خارجی راستوں پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہوئے جبکہ کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہے۔پولیس نے جلوسوں کے

Read More

گورنرسندھ کی فائرنگ سے جاں بحق امل کے گھرآمد،اہلخانہ سے تعزیت

واقعہ افسوسناک ہے، ملوث افراد کو جلد قانون کی گرفتار میں لائیں گے،میڈیا سے گفتگو شخصیات ویب ڈیسک کراچی،گورنر عمران اسماعیل نے واقعہ پرافسوس کا اظہارکیااورفاتحہ خوانی بھی کی۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گزشتہ شب ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے رہائشی عمرعادل کے گھرگئے اورکورنگی روڈ سگنل کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران

Read More

عام آدمی کیلئے گیس کی قیمت 10سے 15 بڑھائی ہے، وزیر پیٹرولیم

وزیر پیٹرولیم غلام سرور نے کہا ہے کہ عام آدمی کے لئے گیس کی قیمت 10 سے 15فیصد بڑھائی گئی ہے ،گیس کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے

Read More

عدالتی احکامات نہ ماننے والے اسکول مالکان کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان

عدالتی فیصلے کے بعد فیسوں میں سالانہ 5 فیصد سے زائد کوئی بھی اسکول اضافہ نہیں کرسکتا، وزیر تعلیم سندھ حکم عدولی پر پرائیویٹ اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ اور انہیں بلیک لسٹ بھی کیا جاسکتا ہے، سردارعلی شاہ پرائیویٹ اسکولز 5 فیصد سے زائد وصول کردہ فیس واپس کریں، وزات تعلیم سندھ نجی اسکولوں کا

Read More

چیف جسٹس آف پاکستان کا مہنگے علاج کا از خود نوٹس، 12 نجی اسپتالوں کے مالکان طلب

شخصیت ویب ڈیسک  نجی اسپتالوں میں ایک دن علاج کے لاکھوں روپے بٹور لیے جاتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان   لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے ازخودد نوٹس پر کارروائی 12 اسپتالوں کے مالکان آج طلب ، سیکریٹری ہیلتھ اور ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھی نوٹس جاری   چیف جسٹس آف پاکستان

Read More

عورتوں کا وراثت میں جائز حق نہ دینا صریحاً قرآن و حدیث اور آئینِ پاکستان کے منافی ہے

شخصیت ویب ڈیسک  عورتوں کا وراثت میں جائز حق نہ دینا صریحاً قرآن و حدیث اور آئینِ پاکستان کے منافی ہے، وزارت انسانی حقوق کی آگاہی مہم آگاہی مہم کا مقصد وراثت میں خواتین کے حقوق کے بارے میں عوام کو باشعور کرنا ہے، وفاقی وزیرشریں مزاری ”خاندانی اور معاشرتی دباﺅمیں آ کر عورتوں کا

Read More

بابرغوری کے خلاف ریفرنس سماعت کے لیے منظور،احتساب عدالت نے گرفتاری کا حکم دے دیا  

شخصیت ویب ڈیسک   سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ پر2012 میں کے پی ٹی میں 940 غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے   غیرقانونی بھرتیوں سے قومی خزانے کو 2 ارب 88 کروڑ 55 لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا، ریفرنس میں دیگر 8ملزمان بھی شامل  قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایم کیو ایم کے رہنما اور

Read More