تازہ ترین خبریں

وفاقی کابینہ کا صدر نیشنل بینک کو ہٹانے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب صوبے کیلئے کمیٹی کے قیام سمیت متعدد اہم فیصلے کئے گئے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر نیشنل بینک کو ہٹانے اور جنوبی پنجاب صوبے کیلئے کمیٹی کے قیام سمیت متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔وفاقی وزیرِ

Read More

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ایف آئی اے میں پیشی،بیان قلمبند

ڈی جی نجف مرزا نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اورفریال تالپورسے 35 منٹ تک پوچھ گچھ کی شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،ایف آئی کی جانب سے چوتھی بارطلبی کے بعد سابق صدرآصف زرداری اپنی بہن فریال تالپورکے ہمراہ ایف آئی اے کے زونل آفس پہنچے۔جہاں ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نجف مرزا

Read More

صدارتی الیکشن،عارف علوی،اعتزازاحسن اورفضل الرحمان کے کاغذات جمع

مشترکہ صدارتی امیدوارپراپوزیشن میں اختلافات برقرار،کسی نام پراتفاق رائے نہیں ہوسکا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،مشترکہ صدارتی امیدوار پراپوزیشن میں اختلافات برقرارہیں اورکسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا جس کے بعد پیپلزپارٹی کے سوا تمام اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کوصدارتی امیدوارنامزد کردیا ہے جب کہ پی پی اعتزاز احسن کے نام پرڈٹ

Read More

سینیٹ میں شبلی فرازقائد ایوان اور راجا ظفرالحق اپوزیشن لیڈرمقرر

شبلی فراز کا تعلق تحریک انصاف ہے، معروف شاعر احمد فراز مرحوم کے صاحبزادے ہیں شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فرازکو قائد ایوان،جب کہ ن لیگی سینیررہنما راجہ ظفر الحق کو اپوزیشن رہنما مقررکردیا۔دونو ں رہنماوں کی تقرریوں کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جس

Read More

آصف زرداری،فریال تالپور ایف آئی اے میں چوتھی بار طلب

آصف زرداری اورفریال تالپوراس بارپیش نہ ہوئے توسپریم کورٹ میں دونوں مشکل میں ہونگے،ایف آئی اے حکام شخصیات ویب ڈیسک کراچی،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کیلئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اوران کی بہن فریال تالپور کو ایک بار پھرطلب کرلیا ہےجس کیلئے انہیں نوٹسز بھی جاری

Read More

پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،34ملزم گرفتار

کارروائیاں گلبہار،کورنگی ،لانڈھی،کھوکھراپار ،عوامی کالونی،جیکسن اور گلستان جوہر میں کی گئیں،اسلحہ ،منشیات اور گٹکا برآمد کراچی، پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہو ئے34ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گلبہار پولیس نے حاجی مرید گوٹھ میں کارروائی کرتے ہو ئے منشیات فروش شبیر علی کو گرفتار کرلیا ،کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے گٹکا

Read More

انٹرپاس نامزد گورنرسندھ پی ایچ ڈی وائس چانسلر پرحکم چلائیں گے

عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت ایف اے پاس ہے،صوبے کی تمام یونیورسٹیوں کے چانسلر ہونگے شخصیات ویب ڈیسک کراچی،انٹرپاس گورنر پی ایچ ڈی وائس چانسلرز پرحکم چلائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نامزد گورنرسندھ ایف اے پاس ہیں۔نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل صوبے کی تمام یونیورسٹیوں کے چانسلربھی ہوں گے،جس

Read More

صدر ٹرمپ مریکا کے نواز شریف نکلے، خود کو امریکی معیشت کے لیے ناگزیر قرار دے ڈالا

نواز شریف کے ”مجھے کیوں نکالا“ کی طرح ٹرمپ نے ”میرا مواخذہ کیوںہوگا؟“ کا نعرہ لگا دیا میرا مواخذہ کیا گیا تو ہر امریکی غریب ہو جائے گا ،مارکیٹ کریش اور امریکی معیشت تباہ ہو جائے گی، ٹرمپ  نواز سریف ایک کیفیت کا نام ہے جو ٹرمپ سمیت کسی پر بھی طاری ہو سکتی ہے

Read More

سدھوکا سرلانے والے کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا،انتہاپسند ہندو تنظیم بجرنگ دل

ہندوانتہا پسندوں کے بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے، سدھو کے پتلے بھی نذزآتش کئے گئے شخصیات ویب ڈیسک ممبئی،بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند ہندو پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سنگھ سدھو کی جان کے دشمن بن گئے،انتہاپسند تنظیم بجرنگ دل نے سدھو کے سرکی قیمت مقررکردی۔رہنما بجرنگ دل کا کہنا ہے کہ

Read More

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جانیں دینے والے شہداء اوراہل خانہ کو سلام،آرمی چیف

قمرجاوید باجوہ کا دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پرپیغام،دہشتگردی سے متاثرہ ہونے والوں کوخراج عقیدت شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جانیں دینے والے شہداء اوراہلخانہ کو سلام،بہادری سے لڑکردہشتگردی کا شکارافراد اورخاندان والوں کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے

Read More