تازہ ترین خبریں

فواد حسن فواد چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

دوران سماعت نیب کی جانب سے فواد حسن فواد کے پندرہ دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا  ویب ڈیسک لاہور، نیب عدالت لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں وزیراعظم سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد

Read More

بڑے فیصلے سے پہلے’’بڑے انتظامات‘‘ کر لیے گئے

فیصلہ آنے کے بعد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ویب ڈیسک اسلام آباد،سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج ڈھائی بجے سنایا جائے گا،

Read More

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج، نوازشریف،مریم کی مؤخر کرنے کی درخواست

باپ اور بیٹی کی جانب سے فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کی سماعت بھی آج ہی کی جائے گی ویب ڈیسک اسلام آباد،احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا 3جولائی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایاجائیگا جبکہ نوازشریف اورمریم کیجانب سے فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کی سماعت بھی آج ہی

Read More

دنیا کا سب سے بڑا ڈبل ڈیکر طیارہ آج اسلام آباد ایئرپورٹ اترے گا

4انجنوں پرمشتمل طیارہ 950 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے پروازبھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستانی ہوابازی میں تاریخی لمحہ آنے والا ہے اورسول ایوی ایشن اتھارٹی نے دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے کو پاکستان لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔طیارے کی پاکستان آمد کی اجازت ملنے کے بعد سول

Read More

نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں فواد حسن فواد گرفتار

فواد حسین تیسری مرتبہ پیش ہوکرسوالات کے مناسب جواب نہ دے سکے،نیب ویب ڈیسک لاہور،نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اقبال کیس میں وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا۔اطلاعات کے مطابق نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکریٹری

Read More

ایون فیلڈ ریفرنس،نوازشریف کی فیصلہ موخر کرنے کیلئے درخواست

بزدل آمرکی طرح بھاگنے والا نہیں،عدالت میں کھڑا ہوکرفیصلہ سنناچاہتاہوں،سابق وزیراعظم ویب ڈیسک اسلام آباد،سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن فلیٹ ریفرنس کا فیصلہ 7 دن کیلئے مؤخر کرنے کیلئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں درخواست دائرکردی۔نوازشریف کے وکیل نے بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹ بھی درخواست کے ساتھ لگائی ہے۔ نوازشریف

Read More

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 قید کی سزا

اہلیہ عائشہ شعیب شیخ سمیت 3 ملزمان بری،تمام سزائوں کا اطلاق ایک ساتھ ہوگا، حکم ویب ڈیسک اسلام آباد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا،شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے،شعیب شیخ اوردیگر پردفعہ 419 کے تحت 3 سال قید اورایک لاکھ روپے

Read More

60 سے زائد امیدواروں کا کاغذات نامزدگی میں دو بیویوں کا اعتراف

احمد شاہ کھگا،رانا مبشراقبال،ناصراقبال بوسال،آصف حسین،اشرف آصف و دیگر کی تین تین بیویاں ویب ڈیسک ملک بھر سے عام انتخابات 2018 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستدانوں نے اپنی دو دو شادیوں کا اعتراف کیا ہے۔کاغذات نامزدگی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،سابق اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی سید خورشید شاہ،تحریک انصاف

Read More

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ،جمعہ کوسنایا جائے گا

وکیل امجد پرویز کے حتمی دلائل مکمل،ریفرنس میں نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدرنامزد ہیں ویب ڈیسک اسلام آباد ،احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفنرنس کا فیصلہ محوظ کرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر فیصلہ 6 جولائی کو سنائیں گے۔اس ریفرنس میں نوازشریف،ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹین ریٹائرد صفدرنامزد ہیں۔ اس

Read More

کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

کورنگی732،ضلع شرقی 697،ضلع جنوبی 484اورغربی کے237پولنگ اسٹیشنزشامل ویب ڈیسک کراچی(اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں۔ ان میں سے کورنگی کے 732، ضلع شرقی کے 697،ضلع جنوبی کے 484اور غربی کے

Read More