تازہ ترین خبریں

شہر قائد کے مختلف علاقوں سے 11 جواری گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 20ہزار سے زائد کی رقم اورجوئے میں استعمال ہونیوالا سامان برآمد شخصیات ویب ڈیسک کراچی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 11ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گلبرگ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 7جواریوں کو گرفتار کیا ہے،ملزمان کے قبضے سے 20ہزار سے زائد کی رقم اورجوئے

Read More

نگراں حکومت کی جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول 2 روے 45 پیسے، ڈیزل 2 روے 70 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی تیاری شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،عوام ایک بار پھر پیٹرول بم کا وار سہنے کو تیار ہوجائیں،پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹرتک مہنگی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ ہونے کو ہے،اوگرا بے حکومت

Read More

آصف زرداری بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈربنانے کیلئے سرگرم

ن لیگ سے مرکزی سطح پربیک ڈوررابطے بحال،سینیٹ میں اپوزیشن لیڈردینے کی پیشکش سخصیات ویب ڈیسک کراچی،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانے کیلئے پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن سے منقطع مرکزی سطح کے بیک ڈوررابطے بحال کرلیے،آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن اورمسلم لیگ ق سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں

Read More

تحریک انصاف کو وفاق اورپنجاب میں اکثریت حاصل ہوگئی

وفاق اور پنجاب میں حکومت ہم بنائیں گے،بلوچستان میں مخلوط حکومت بنائی جائیگی،فواد چوہدری شخصیات ویب ڈیسک لاہور،پنجاب میں حکومت سازی کی دوڑ میں تحریک انصاف نےمطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل کرلی ہے۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے پنجاب میں اکثریت حاصل کرلی ہے۔ترجمان پی ٹی

Read More

نریندر مودی کا عمران خان سے رابطہ، جیت پر مبارک باد

پاکستان سے تعلقات میں نئے دور کے آغاز کیلئے پرتیارہیں،بھارتی وزیراعظم کا پیغام شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد، بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے رابطہ کیا ہے.نریندرمودی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو الیکشن میں کامیابی پرمبارک باد دی۔اس ٹیلی فونک رابطے میں‌ نریندی مودی نے کہا کہ

Read More

عمران خان نوازشریف کی صحت یابی کے لئے دعا گو

دعا ہے کہ نواز شریف بہت جلد مکمل صحتیاب ہوں،چئیرمین تحریک انصاف شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے چیئرمین عمران خان نے دعاکی ہے، عمران خان نے کہاکہ دعا ہے کہ نواز شریف بہت جلد مکمل صحتیاب ہوں ۔واضح رہے کہ عمران خان نے

Read More

عمران خان عوام کے درمیان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے خواہشمند

اسلام آباد کے ڈی چوک یا پریڈ گرائونڈ پرحلف اٹھانے کے آپشنز زیرغور ہیں شخصیات ویب ڈیسک لاہور،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نئی مثال قائم کرنے کے خواہشمند ہیں۔عمران خان کی انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلی تقریرکو ہرجانب سے پذیرائی ملی جس کے بعد کپتان نے وزارت عظمیٰ کا حلف ایوان صدر میں نہیں

Read More

سابق وزیراعظم نوازشریف پمز اسپتال منتقل

پمز کے اطراف عمارتوں پر نشانہ باز اہلکار اور سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی شخصیات ویب ڈیسک روالپنڈی،اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد پمز اسپتال روانہ کردیا گیا، اطلاعات کےمطابق نواز شریف کو اڈیالہ سے پمز اسپتال منتقل کرنے کے ڈاکٹرز

Read More

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 100 فیصد نتائج جاری کردیئے

تحریک انصاف 115،ن لیگ 64،پیپلزپارٹی 43،ایم ایم اے 12 اورایم کیو ایم نے 6سیٹیں حاصل کیں شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 100 فیصد نتائج جاری کردیئے، پی ٹی آئی وفاق میں پہلے نمبر پر جبکہ ن لیگ نے پنجاب میں اکثریت حاصل کرلی۔ای سی پی کے جاری کردہ

Read More

گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا

گورنرسندھ نے الیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کی وجہ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،گورنرسندھ محمد زبیر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گورنرسندھ محمد زبیر نےاپنا استعفی منظوری کیلئے صدر ممنون حسین کو بھجوادیاہے۔ذرائع کے مطابق گورنرسندھ نے الیکشن میں مبینہ بے

Read More