تازہ ترین خبریں

بی آر ٹی اور مالم جبہ پر ایکشن رپورٹ تیار،چئیرمین نیب

چیئرمین نیب نے اعلان کیاہے کہ پشاور بی آرٹی اور مالم جبہ کے ریفرنس تیار ہیں لیکن جب عدالتوں سے حکم امتناع ختم ہوں گے تو ریفرنس دائر کرنے کی باری آئے گی ریاست مدینہ کے خوبصورت خواب کا کریڈٹ حکومت کو جاتا ہے کہ کم از کم اس نے یہ خواب پیش تو کیا

Read More

سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، علی زیدی کا انکشاف

سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، سندھ حکومت کی غلط پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹس سے فلورملز بے لگام ہیں۔فاقی وزیر بحری امورعلی زیدی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام دودھ اور چینی کے بعد چند ماہ سے کراچی میں آٹے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی

Read More

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی اور خوش حالی کے لیے بھی دعا کی آرمی چیف نے بہاولپور کے قریب اسٹرائیک کور کا دورہ،سرمائی تربیتی مشقیں دیکھیں ٹرانس فرنٹیئر آپریشنز کا بھی جائزہ لیا شخصیات ویب نیوز رپورٹ: سید ماجد علی آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی داتا

Read More

نالائق سلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کابراحال کردیا،بلاول بھٹو

نالائق سلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کابراحال کردیا ہے،صوبہ سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے پنجا ب کے شیرشاہ سوری سے پوچھیں کہ ایک سال میںکتنے منصوبوں کا افتتاح کیا،سندھ کا معاشی قتل برداشت نہیں کریں گے،تقریب سے خطاب شخصیات ویب نیوز رپورٹ:

Read More

بھارت، نئی دیلی کی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک

بھارت دارالحکومت نئی دہلی کی ایک فیکٹری میں آج صبح لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی کم از کم تعداد 43 ہو گئی ہے فیکٹری انتہائی گنجان آباد علاقے اناج منڈی میں واقع ہے اور جس وقت وہاں آگ لگی اس وقت ورکرز کی اکثریت فیکٹری کی مختلف منزلوں پر سوئی ہو تھی

Read More

پاکستانی عوام کی جیبوں پرحکومت کا رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں 206 ارب روپے کا ڈاکہ

پاکستانی عوام کی جیبوں پرحکومت کا رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں 206 ارب روپے کا ڈاکہ پاکستانی عوام  کی جیبوں پرحکومت نے رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں 206 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا، قومی اسمبلی میں انکشاف حکومت نے رواں سال عوام کی جیبوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی 206 ارب روپے

Read More

مغوی دعا منگی گھر پہنچ گئی، اہلخانہ کا کچھ بتانے سے گریز

مغوی دعا منگی گھر پہنچ گئی تاہم اہلخانہ دعا سے متعلق کچھ بھی بتانے سے گریزاں ہے، اس سلسلے میں پولیس کا موقف سامنے نہیں آسکا مبینہ طورپر ڈیرھ سے دو کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد دعا منگی کی بازیابی عمل میں آئی، اہلخانہ نے کسی بھی قسم کی معلومات شیئرکرنے سے گریز

Read More

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

مریم نواز نے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا اور ساتھ ہی اپنا پاسپورٹ واپس لینے کی استدعا بھی کردی والدہ کی وفات کے بعد والد کی دیکھ بھال میں ہی کرتی رہی ہوں، وہ بیماری میں مجھ پر ہی انحصار کرتے ہیں،نواز شریف کی بیماری کی حالت

Read More

آصف زرداری، فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کردی

اسپیشل بچی کی ماں ہوں، دیکھ بھال کے لیے ضمانت منظور کی جائے، فریال تالپور کا درخواست میں موقف شخصیات ویب نیوز رپورٹ: رپورٹ ماجد علی سید آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپلز سابق کے شریک چیئرمین اور

Read More

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کردیئے

نجمد کیے گئے اثاثوں میں ماڈل ٹاو¿ن لاہور کے دونوں گھر 96ایچ اور 87ایچ اور جوہر ٹاو¿ن میں 13،ڈیفنس فیز 5لاہور میں 2پلاٹ اور چنیوٹ میں 2 پراپرٹیز بھی شامل بھی شامل ہیں شخصیات ویب نیوز رپورٹ: ماجد علی سید قومی احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز

Read More