تازہ ترین خبریں

کچھ لوگ مسلح افواج کے حکام بن کرعوام کوجعلی کالزکررہے ہیں

جعل ساز مردم شماری کی تصدیق کی آڑ میں شناختی کارڈا ور بینک اکائونٹس  کی تفصیلات پوچھتے ہیں، عوام ایسی کسی کال مسترد کر دیں، آئی ایس پی آر شخصیات ویب ڈیسک  ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ مسلح افواج کے حکام بن کر عوام کو جعلی کالز کر

Read More

کراچی میں پانی کی قلت،شاہدآفریدی بھی بول پڑے

 حکومتیں آئیں اور گئیں پانی کا مسئلہ ٹھیک نہیں ہوا، 70 برس ہوگئے مسائل آج تک حل نہیں ہوئے سمندر کے کنارے ہونے کے باوجود شہر کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، اسٹار کرکٹر شخصیات ویب ڈیسک کراچی،شہرقائد میں پانی کی قلت اور بڑھتے بحران پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد

Read More

نیب ہیڈکوارٹر کو بم سے اڑانے کی دھمکی سیکورٹی کمانڈوز کے حوالے

نیب ہیڈکوارٹر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی لیکن زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے بدعنوانی کے خلااف نیب کا بلا تفریق جہاد جاری رہے گا۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال  اللہ کے سواکسی سے نہیں ڈرتے، ،چیئرمین نیب بدعنوانی کے خلااف جہاد جاری رہے گا، وقت آنے پر بتائیں گے ملک

Read More

خوش خبری،کراچی میں موسلادھاربارش کی پیش گوئی

جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں متوقع ،کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی  شخصیات ویب ڈیسک  محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جب کہ جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں

Read More

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا، ملک خلائی دوڑ میں شامل

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرکے نئی تاریخ رقم ‌اور ملک خلائی دوڑ میں شامل کردیا ، پاک ٹیس ون نامی سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ہوگا،جولائی خلا میں بھیجا جائے گا‌ تیاریاں مکمل کرلیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار

Read More

آزاد امیدوار دولت مندی میں سب کو پیچھے چھوڑ گیا محمد حسین کھرب پتی نکلا

4 کھرب تین ارب 77 کروڑ روپے کے مالک مظفر گڑھ کے میاں محمد حسین نے آج تک ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا آفتاب شیر پاﺅ کی اہلیہ کے اثاثے شوہر سے بھی زیادہ ہیں  سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف اوران کی اہلیہ کروڑوں روپے کے مقروض نکلے  سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور سابق

Read More

حرف اکادمی ہزارہ کا 13 واں ماہانہ اجلاس

جب شام ڈھلی رپورٹ: سید عارف سعید بخاری سیکرٹری نشرواشاعت، حرف اکادمی پاکستان                 حرف اکادمی ہزارہ شاخ کا31واں ماہانہ اجلاس اکادمی کے دفتر بمقام حویلیاں انعقاد پذیر ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز سنقر سامی نے تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا، نجم الحسن نجمی نے نعتِ رسول کی سعادت حاصل کی۔ نظامت کے فرائض محسن

Read More

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

شخصیات ویب ڈیسک  پشاور کے علاقے حیات آباد میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہل کار شہید ہوگیا  اطلاعات کے مطابق پشاور میں نیب کالونی اسٹریٹ نمبر 13 سی فور میں پولیس کی پوسٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے باعث فرنٹیر ریزرو پولیس کا اہلکار شاہ

Read More

خواتین کومختصر مدت میں ہنرمند بنانے اور روزگار فراہم کرنے والے فنی ادارے

حکومت نے 1980 میں مختصر تربیت اور روزگار فراہمی کے ادارے قائم کیے لاکھوں خواتین اب تک فائدہ اٹھا چکی ہیں خواتین کی فنّی تعلیم کے ادارے مختصر مدت میں روزگار حاصل کرنے کے مواقع فراہم کر رہے ہیں صوبہ سندھ کے تقریباً پندرہ نجی اداروں میں ڈپلوما ان بزنس ایڈمنسٹریشن کا کورس مکمل کرایا

Read More

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان

شخصیات ویب ڈیسک: نام نہاد جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے کا اعلان بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کیا بھارتی فوج نے ماہ رمضان میں یونیورسٹی کے پروفیسر 25 سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگرمیں صحافی شجاعت بخاری کا قتل ، جنازے میں ہزاروں افراد کی

Read More