تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کاکیس،فیصلہ محفوط، آج سنایا جائیگا

آرمی چیف کی مدت میں ملازمت توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا، عدالت کیس کا فیصلہ آج ہی سنائے گی۔ آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں،گزشتہ 3 آرمی چیفس میں سے ایک کو توسیع ملی دو کو نہیں، اب تیسرے کو توسیع ملنے جا رہی ہے، آرٹیکل 243

Read More

جمعیت علما ئے اسلام (ف) کے رہنما کفایت اللہ حملے میں زخمی ہوگئے

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اسلام آباد سے مانسہرہ آرہے تھے،ہاتھ فریکچر، دوبیٹے زخمی،استپال میں داخل عقب سے آنے والی گاڑی نے جان بوجھ کر مفتی کی گاڑی کو ٹکر ماری اور روکنے پر مجبورکردیا شخصیات ویب رپورٹ:ماجد علی سید جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامفتی کفایت اللہ اور ان کے بیٹوں پرنامعلو م ملزمان

Read More

جس قانون میں آپ نے ترمیم کی اس کا آرمی چیف سے کیا تعلق ہے،سپریم کورٹ

ہمیں پوری کتاب کودیکھناہے ایک مخصوص حصے کونہیں ،آرمی ریگولیشن 255ریٹائرڈ افسکو دوبارہ بحال کرکے سزا دینے سے متعلق ہے جو ترمیم آرمی رول میں کی، وہ چیف آف آرمی اسٹاف پرلاگو نہیں ہوتی، آرمی چیف کمانڈر ہیں،ایک الگ کیٹیگری ہیں،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ شخصیات ویب نیوز رپورٹ: ماجد علی سید جس قانون کے

Read More

آرمی چیف کی توسیع پراز خود نوٹس نہیں لیا، جیف جسٹس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری،درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست پر ہی کیس سن رہے ہیں اور یہ از خود نوٹس نہیں،عدالت کل جو آپ نے دستاویزدیںاس میں گیارہ ارکان نے”ہاں“لکھا ہوا تھا، نئی دستاویزآپ کے پاس آئی ہے

Read More

جرمن وزیر کابیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے، امریکی سفیر رچرڈ گرینل

جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل کی چینی ٹیلی کامز گروپ ہواوے پرپابندی نہ لگانے کے دفاع میں دئیے گئے جرمن وزیر کے بیان کی مذمت سینئر جرمن عہدے دار نے امریکا کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے مساوی قرار دیا ہے،امریکی سفیر رچرڈ گرینل شخصیات ویب نیوز رپورٹ:ماجد علی سید جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ

Read More

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک آج، بلاول کی شرکت کا امکان، مریم نواز شریک نہیں ہونگی

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک آج ہوگی ،بلاول کی شرکت کا امکان، مریم نواز شرکت نہیں کریں گی مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ مذاکرات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرچکے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ انہیں یقین دلایا گیا تھا کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی شخصیات ویب نیوز رپورٹ:ماجد علی سید اپوزیشن کی بڑی

Read More

ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ،ایک بچی کی لاش بھی ملی، وزیراعظم کا قیمتوں جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہارشخصیات ویب نیوز رپورٹ: ماجد علی سید

Read More

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن سپریم کورٹ نے معطل کردیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا وزیر اعظم کواختیار نہیں، صرف صدر پاکستان ہی اس میں توسیع کر سکتے ہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ توسیع صدرکی منظوری کے بعد کی گئی، کابینہ سے منظوری بھی لی گئی،اٹارنی جنرل پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا

Read More

وزیراعظم عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

وزیراعظم عمران خان  نے 18 نومبرکی تقریر میں عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی، سابق آئی جی پولیس سلیم اللہ خان نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی وزیراعظم عمران خان  نے 18 نومبرکی تقریر میں عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی تھی، موقف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من

Read More

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرورخان کی توہین عدالت کیس میں معافی قبول

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی غیرمشروط معافی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نےان کے خلاف توہین عدالت کے نوٹس واپس لے لئے عدالت اورججز کے متعلق پریس کانفرس میں اپنے ریمارکس غیرمشروط واپس لیتی ہوں، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر ہوا

Read More