مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگئی، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ یہ فیصلہ آئین کی حکمرانی اور بالادستی کے
Read More