خوشہ شاعری/ افسانہ/ فن و ثقافت

آئرین فرحت اپنے کلام کی طرح خوب صورت شاعرہ اور ہمہ جہت شخصیت

آئرین فرحت 18ستمبر کو سندھ کے قدیم تاریخی شہر سانگھڑ میں پیدا ہوئیں  وہ صرف شاعرہ ہی نہیں، اچھی ادیبہ، نظامت کار، بہترین استاد، ٹی وی اینکر صداکارہ ریڈیو وائس اووآرٹسٹ اور فلم ڈبنگ آرٹسٹ بھی ہیں اآئرین فرحت مشاعروں کی نظامت میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ وہ اپنی نظامت سے ہر مشاعرے کو یادگار

Read More

سعدیہ سراج نمایاں شاعرہ ہی نہیں، عالمہ، مصنفہ، صحافی، ڈرامہ رائٹر، موٹیویشنل اسپیکر بھی ہیں

سعدیہ سراج  ادبی حلقوں میں کسی تعارف کی محتاج نہیں، وہ شعری ادب خصوصاً شاعرات میں نمایاں اور معتبر نام ہیں شخصیات ویب نیوز 24مئی 2023 بدھ 3  ذی القعدہ 1444ھ تحریر: سلیم آذر سعدیہ سراج پاکستان کے ادبی حلقوں میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ، وہ پاکستان کے شعری ادب خصوصاً شاعرات میں

Read More

شگفتہ شفیق کی غزلیں،محبت میں غم کے فسانے بہت ہیں،مجھےرازدل کے چھپانےبہت ہیں

شگفتہ شفیق کی غزلیں ، شاعری کے افق پر محبت کا استعارہ ہیں، ان کے کلام میں محبت’ ایک خاص طرح سے جلوہ فگن ہے، ایسی  محبت جو رشتوں کی محبت سے جنم لیتی ہے اور محبت کے رشتوں کی جنم دیتی  ہے شخصیات ویب نیوز 7مئی 2023 اتوار 16 شوال المکرم 1444ھ تحریر: سلیم

Read More

شگفتہ شفیق ، شاعری کے افق پر خواتین شاعرات میں ایک روشن اور چمکتا ستارہ

شگفتہ شفیق اپنے نام کی طرح شگفتہ بھی ہیں اور شفیق بھی۔ انھوں نے یہ شگفتگی اور شفقت زندگی کے دکھوں، محرومیوں اور محبتوں کے کھو جانے کے ان مٹ احساس سے پائی ہے۔  شخصیات ویب نیوز 4 مئی 2023 بدھ 13 شوال 1444ھ  تحریرو تجزیہ: سلیم آذر   شگفتہ شفیق کی پانچویں کتا ب

Read More

گلناز کوثر اردو نظم کے ذریعے فطرت اور انسان کے باطن کو ہم آہنگ کرنے والی شاعرہ

گلناز کوثر اردو نظم کے ذریعے فطرت اور انسان کے باطن کو ہم آہنگ کرنے والی شاعرہ گلناز کوثر پاکستان کی معروف اور اپنے عہد کی ممتازشاعرہ ہیں، وہ غزل کے علاوہ دلکش نطمبھی لکھتی ہیں،اگر یہ کہا جائے کہ گلناز کوثر اردو نظم میں ایک نمایاں نام ہے تو بے جا نہ ہوگا، وہ

Read More

عشرت معین سیما تخلیق کی دنیا کی ایک ہمہ جہت، منفرد اور خوب صورت شخصیت ہیں

عشرت معین سیما بہترین  شاعرہ ہی نہیں معروف افسانہ نگار،سفرنامہ نگار، نثرنگار، اور انگلش و جرمن  زبان کی مترجم بھی ہیں  عشرت معین سیما طویل عرصے سے  برلن جرمنی  میں مقیم ہیں ۔ دیار غیر میں رہنے کے باوجود  وہ مشرق کے تقاضوں اور وطن کی محبت کو بالکل نہیں بھولیں منفرد لب و لہجے

Read More

صابر ظفر کی اساتذہ کے رنگ میں گندھی خوب صورت غزل‘جینے کی آرزو میں فنا ہونے آئے ہیں

صابر ظفر کی اثر انگیز اور لاجواب غزل‘جینے کی آرزو میں فنا ہونے آئے ہیں ’  میں نے سوچا تھا کہ غزل میں سے کوئی اچھا شعر منتخب کرکے اسے اپنے تبصرے اور   رائے کی بنیاد بنائوں گا اور اس  شعر سے  اپنی بات شروع کرکے پوری غزل پیش کردوں گا مگر ایک شعر تو

Read More

جوش ملیح آبادی کی پوتی تبسم اخلاق ملیح آبادی دادا کی شاعری وعلمی ورثے کی امین

جوش ملیح آبادی برصغیر پاک وہند میں اردوزبان کے عظیم شاعر ہی نہیں اعلیٰ پائے کے نثر نگار بھی تھے۔  ان  کی پوتی، تبسم اخلاق ملیح آبادی جو عرف عام میں تبسم آفریدی کہلاتی ہیں، خود  بھی متنوع خوبیوں کی مالک ہیں۔ تبسم آفریدی اپنے دادا حضرت جوش ملیح آبادی  کی شاعری وعلمی ورثے کی

Read More

محسن پاکستان عبدالقدیر خان  کی یاد میں ڈاکٹر محمود غزنوی کی زیرصدارت محفل مشاعرہ

محسن پاکستان عبدالقدیر خان  نے پاکستان کو ناقابل تسخیربناکرپوری قوم پراحسان عظیم کیا  صدارت پروفیسر ڈاکٹر محمودغزنوی نے کی، مہمان خصوصی فراست رضوی، مہمان اعزازی پروفیسرڈاکٹرنزہت عباسی اور ناظم مشاعرہ یعقوب غزنوی تھے جب شامل ڈھلی شخصیات ویب نیوز رپورٹ : یعقوب غزنوی 11 نومبر2021  جمعرات 5  ربیع الثانی 1443ھ ہفتہ 6 نومبر2021 کی شام

Read More

آئرین فرحت ،اپنے کلام کی طرح خوب صورت شاعرہ کے حمدیہ اشعار اور متاثرکن غزل

آئرین فرحت  تعارف آئرین فرحت اپنے کلام کی طرح خود بھی خوب صورت شاعرہ اور ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں وہ صرف شاعرہ ہی نہیں صداکارہ، ٹی  وی میزبان اور استاد بھی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مشاعروں کی نظامت میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ آئرین فرحت ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان

Read More