اہم خبریں

جعلی اکائونٹس پرگرفتارکرنا ہے تو کرلیں،عمران کو بولنے کی عادت ہے،آصف زرداری

فالودے اوررکشہ والے کے اکاؤنٹس میں پیسے رکھوائے ہیں تو میری مرضی،لیکن ثابت کرنا ہوگا،ایان کو وعدہ معاف گواہ کس حیثیت سے بنائینگے؟ اے پی سی کی ناکامی پرطعنے مل رہے ہیں تو فضل الرحمٰن اپنے یارسے پوچھیں جس سے وفا کررہے تھے ،شہباز کیساتھ اسمبلی میں آمد اتفاق تھا،نجی ٹی وی کو انٹرویو اسلام

Read More

ملک بھرمیں مذہبی جماعتوں کا احتجاج،نظام زندگی مفلوچ،آج یوم احتجاج کا اعلان

کراچی میں کتنے مقامات پر دھرنا دیا جارہا ہے جس کی وجہ سے کئی سڑکیں بلاک ہیں عوام کو دفاتر اور کاروباری مراکز تک پہنچنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا شہر میں کاروباری مراکز جمعرات کے روز بھی بند رہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر دیکھائی دی جس کی وجہ سے عوام

Read More

کراچی پولیس نے ٹارگٹ کلر،4زخمی ملزمان سمیت51 گرفتار کرلیے

کراچی پولیس کے چھاپے ومقابلے، متعدد قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر طلحہ گرفتار رینجرزنےسعود آبادسے پکڑا، اسلحہ برآمد، گلبرگ پولیس کے ساتھ فائرنگ کاتبادلہ،افغان ڈکیت گروہ کے4کارندےگرفتار،ایک دم توڑگیا     شخصیات ویب رپورٹ کراچی پولیس اوررینجرزنےشہرکےمختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں اورمقابلوں کےدوران 4ٹارگٹ کلر اور4 زخمیوں سمیت51 ملزمان کو گرفتارکرکےان کے قبضے سے اسلحہ

Read More

انڈونیشیا کا طیارہ 189 مسافروں سمیت سمندر میں گرکرتباہ

انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن کا مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ابھی تک کسی کے زندہ بچ جانے کے اطلاع نہیں،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثے کی شکار پرواز جے ٹی 610جکارتا سے پنگ کل پنانگ جارہی تھی شخصیات ویب رپورٹ جکارتہ،انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن کا مسافرطیارہ سمندرمیں گر کرتباہ ہوگیا جس میں

Read More

ہمت ہے تو عمران این آر او مانگنے والے کا نام لیں،نوازشریف

شہباز کو شاباش کے بجائے جیل میں ڈال دیا گیا،آج پارلیمانی پارٹی کی صدارت،شہباز سے ملاقات کرینگے فلیگ شپ ریفرنس، واجد ضیا پرجرح،نواز کے وکیل کا فواد چودھری کے بیان پردرخواست نہ دینے کا فیصلہ   شخصیات ویب رپورٹ اسلام آباد،سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہےکہ عمران خان سے این آراو کس نے مانگا؟ہماری پارٹی

Read More

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرملزکیس دوبارہ کھولنے کی نظرثانی اپیل مسترد کردی

سپریم کورٹ نے نوازخاندان کی حدیبیہ پیپر ملزم کیس میں ریلیف دے دیا،دوبارہ کھولنے سے متعلق نیب کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے خارج کردی۔ جج صاحبان نے نیب کی کڑی سرزنش کی اورکئی سوالات بھی اٹھا دیئے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس میں کہا کہ پانامہ بینچ نےحدیبیہ کو کہیں تحقیقات

Read More

یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 8 امریکی ہلاک،12 زخمی

یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ 8 امریکی  ہلاک، 12 زخمی، صدر ٹرمپ نے  شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کردی یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ 2پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک، 12 زخمی،امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کردی امریکا میں یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے 2پولیس اہلکاروں سمیت

Read More

سپریم کورٹ کا میئر کراچی کو شہرقائد سے 15 دن میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے میئرکراچی کو شہرقاد سے 15 دن میں تجاوزقات ختم ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، دوران سماعت میئرکراچی،ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ اور دیگر حکام عدالت

Read More

ایف آئی اے نے انورمجید کے اور بیٹے نمرمجید کو بھی گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر سے انورمجید کے بیٹے نمر کو مجید گرفتارکیاچینی غائب کرنے پرنومقدمات درج کرلیے گئے ہیں،ارب کی چینی غائب ہوگئی،کہاں تھی ایف آئی اے اور پولیس؟چیف جسٹس کن ٹرکوں پر مال گیا کون کون شامل تھا،چیف جسٹس شخسیات ویب رپورٹ کراچی،وفاقی تحقیقاتی ادارے نے منی لانڈرنگ

Read More

کشمیراہم تصفیہ طلب ایجنڈا ہے،عظیم اورتاریخی مؤقف پرکشمیریوں کے ساتھ ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، ہم مادر وطن کے دفاع کے لئے ہروقت تیار ہیں، پاک فوج خطے میں امن اواستحکام کےلئے موثر کردار ادا کررہی ہے شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی،پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا،ایل او سی پرپاک فوج کے جوانوں سے خطاب کرتے

Read More