پشاور ، بیٹا پیدا کرنے کی خواہش میں جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمی خاتون کی سرجری کی گئی اور کیل کو نکال دیا گیا ہے   شخصیات ویب نیوز منگل 6رجب المرجب 1443ھ  8فروری 2022 شخصیات ویب ڈیسک کراچی   پشاورمیں بیٹا پیدا کرنے کی خواہش پوری کرنے کے لیے جعلی عامل کے کہنے پر خاتون نے اپنے سر میں خود … Continue reading پشاور ، بیٹا پیدا کرنے کی خواہش میں جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی