پٹرول بم ، حکومت نے ایک بار پھر یکم اکتوبر سے عوام پر یہ بم گرانے کی تیاری کرلی

پٹرول بم ، حکومت ایک بار پھرعوام پر  گرانے کو تیار

پٹرول بم ، حکومت نے ایک بار پھر یکم اکتوبر سے عوام پر یہ بم گرانے کی تیاری کرلی

پٹرول بم ، حکومت نے عوام پر ایک بار پھر یہ بم گرانے کے لیے تیاری کرلی

پیٹرول 4، ڈیزل 4 روہے50 پیسے، لائٹ ڈیزل 3 روپے 50 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے 32 پیسے مہنگا ہونے کا امکان

شخصیات ویب رپورٹ

اسلام آباد : یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے 40پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے پر غور ہورہا ہے۔ لائٹ ڈیزل 3 روپے 50 پیسے، مٹی کا تیل 3روپے 32 پیسے مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیر اعظم عمران خان دیں گے۔
واضح رہے کہ حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کے لیے تیاری کرلی ہے ذرائع کے مطابق
اسلام آباد : یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے 40پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے پر غور ہورہا ہے۔ لائٹ ڈیزل 3 روپے 50 پیسے، مٹی کا تیل 3روپے 32 پیسے مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیر اعظم عمران خان دیں گے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.