لیری کنگ ، امریکا کے ریڈیو اور ٹی وی کے لیجنڈری ہوسٹ 87 سال کی عمر میں چل بسے
لیری کنگ ، امریکا کے عالمی شہرت یافتہ ٹی وی اینکر پرسن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی طبیعت بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گی، وہ کورونا کے باعث لاس اینجلس کے اسپتال میں زیرعلاج تھے شخصیات ویب نیوز رپورٹ : سلیم آذر ہفتہ 9جمادی الثانی 1442ھ 23جنوری 2021 امریکا کے ٹی وی
Read More