شخصیت بنو شخص نہیں، شخص مرجاتا ہے شخصیت زندہ رہتی ہے

شخصیت بنو شخص نہیں، شخص مرجاتا ہے شخصیت زندہ رہتی ہے معاشرے میں افراد اور شخصیات سے متعلق ہر بات شخصیات نیوز کا حصہ ہے

شخصیت بنو شخص نہیں
Be a personality, not a person
شخص مرجاتا ہے، شخصیت زندہ رہتی ہے
معاشرے میں افراد اور شخصیات سے متعلق ہر بات شخصیات نیوز کا حصہ ہے
کوئی شخص چھوٹا ہو کہ بڑا، امیر ہو یا غریب، پہلون ہویا بیمار، کھلاڑی ہو یا فن کار، عورت ہو ،بچہ ہو یا مر د ، اپنی ذات میں انجمن ور اپنے اندرمنفرد شخصیت کا مالک ہوتا ہے کیسا ہی عام شخص کیوں نہ ہو ،اپنی ذات میں منفرد شخصیت ہوتا ہے۔ شخصیات نیوز اسی پوشیدہ اور منفرد شخصیت کو ناظرین کے سامنے پیش کرتا ہے ہر شعبہ زندگی کی شخصیات کا احوال ، ان سے متعلق اہم خبریں، ان شخصیات سے جنم لینے والے واقعات ان واقعات کے لوگوں پر اثرات و نتائج کی تفصیل اور تجزیہ بیماریوں اور ہرقسم کی مشکلات سے نبرد آزما افراد کے عزم کی داستان خصوصاً مہلک امراض، نفسیاتی بیماریوں اور ازدواجی مسائل وغیرہ سے دو چار افراد کی کہانی، ایسے مسائل اس کی شخصیت کو تباہ کردیتے ہیں خود کو کامیاب، مقبول ، پسندیدہ اور مشہور بنانے کے طریقوں پر گفتگو اپنے ہیروز کی کہانیاں معروف شخصیات کا تعارف،
مشہور شخصیات سے باتیں، انٹرویوز

ڈسکرپشن شخصیات اور  شائنگ کراچی  

شخصیت بنو شخص نہیں

شخص مرجاتا ہے شخصیت زندہ رہتی ہے

ہر شعبہ زندگی سے متعلق شخصیات کا احوال

ان شخصیات سے جنم لینے والے واقعات

 ان واقعات کے لوگوں پر اثرات

ان واقعات کے نتائج اوران کا تجزیہ

شخصیت کو کامیاب، مقبول ، پسندیدہ اور مشہور بنانے کے طریقوں پر گفتگو  

اپنے ہیروز کی کہانی اور احوال ، مشہور شخصیات سے باتیں

اور ناظرین کی ان مشہور شخصیات یا واقعات پر آرا

کراچی کی تاریخ، تاریخی عمارتیں، مقامات  اور مشہور افراد

Be a personality, not a person

The person dies, Personality lives onBiographies of personalities from all walks of lifeEvents arising from these personalitiesAnd the impact of these events on the peopleThe consequences of these events and their analysisDiscuss the ways to make a person successful, popular and famous The story of our heroesTalk to celebritiesViewer feedback on these celebrities or events

Follow Us On Social Media

 Saleem Aazar

Mobile: +92 347-8353744  – +92 312-3735073

WhatsApp: 0334 3581078

Twitter : @AazarSaleem

Email: saleemaazar786@gmail.com

Shakhsiyaatnews@gmail.com

saleem.aazar@yahoo.com

Face book : https://www.facebook.com/saleem.aazar

Web Site : http://www.shakhsiyaat.com/

Insta gram : https://www.instagram.com/saleemaazar/

Linked in: https://www.linkedin.com/feed/

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.