خالد محمود نقش بندی نعت گو شاعر کو انتقال کیے چار برس بیت گئے
خالد محمود نقش بندی نے مشہور نعت ‘‘ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ” لکھ کر شہرت دوام حاصل کی تھی خالد محمود خالد نقشبندی کی دیگر مشہور نعتوں میں ‘‘کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے، دن رات مدینے کی دعا مانگ رہے
Read More