اپنی محبت کو محفوظ بنائیں ،تحفہ اب صرف تحفہ نہیں، ایک یادگار بنے گا
تحفہ اب صرف تحفہ نہیں ایک یادگار بنے گا،آپ کے نام، آپ کے پیغام اور آپ کی پسند کے ساتھ خاص
اپنے پیاروں کو ایسا تحفہ دیجیے جو صرف انہیں ملے تو وقتی خوشی نہیں بلکہ ہمیشہ آپ کی محبت کی یاد بھی دلاتا رہے۔
اب اپنے تحائف کو بنائیں منفرد اور یادگار! ہم آپ کی محبت محفوظ اور یادگار بناتے ہیں
اب تحفہ بنے گا خاص، آذر گفٹ کلیکشن کی منفرد پیش کش
گھر بیٹھے اپنا تحفہ اپنے نام ،مخصوص پیغام اور تصویر کے ساتھ تیار کروائیں، کافی /چائے مگ، لیدر ڈائری، پرس، گلاس اور اپنی پسندیدہ اشیا پر اپنے پیاروں کا نام پیغام سنہرے یا دیگر رنگین حروف میں لکھوائیں یا تصویر پرنٹ کروائیں ، زیادہ سے زیادہ صرف چار دن میں آرڈر ڈلیور کردیا جائے گا۔
نکاح و شادی ، پیدائش یا شادی کی سالگرہ،حج / عمرہ، ،ترقی / ریٹائرمنٹ پر موقع کی مناسبت سے خصوصی پیغام دعائیں ، تصویر یا جو آپ لکھوانا چاہیں بس یہ میسج بھیج دیں: نام والی پرنٹنگ کے لیے: چیز کا نام لکھیں (مگ / ڈائری/ مخصوص گلاس/ تھرماس / چھوٹے بچوں کا بیگ یا اسکول بیگ وغیرہ، اس پر جو لکھنا ہے وہ بالکل صحیح اسپیلنگ میں بھیج دیں ساتھ میں 50 فی صد رقم ایڈوانس بھیج دیں، چار دن میں آپ کا تحفہ تیار ہوگا اور گھر بیٹھے آپ کو مل جائے گا انشاءاللہ۔ ہم گھر بیٹھے آپ کو درج ذیل اشیا فروخت کرتے ہیں گھڑی وال کلاک ریسٹ واچ گلاس چائے و کافی مگ، عطر۔(عود، مشک ، عنبر) پرفیوم، مسواک ،تسبیح ، ڈیجیٹل تسبیح • جائے نماز، عمدہ ٹوپی، اصلی سرمہ ، قرآنی طغرے، اپنی پسند کی اشیا یا اپنی دلچسپی سے آگا ہ فرامائیں ، ہم ان اشیا کے ریٹس آپ کو بھیج دیں گے
ہم آپ کو گھربیٹھے درج ذیل اشیا فراہم کرتے ہیں
کافی ´ /چائے مگ اور مخصوص گلاس
بہترین لیدرپرس، ڈائری ، والٹ
تھرماس
بچوں کے بیگ اور اسکول بیگ
دیگر منتخب اشیا
اپنی پسند کی ہر چیز پر نام، تصویر، خصوصی پیغام یا سنہری حروف میں عبارت پرنٹ کروائیں۔
نکاح اور شادی
بچے کی پیدائش
شادی کی سالگرہ
حج و عمرہ سے واپسی
رخصتی اور الوداعی تقریبات
ترقی، ملازمت میں کامیابی یا ریٹائرمنٹ
سالگرہ اور دیگر خصوصی مواقع پر خصوصی گفٹ باکس تحفہ دیں اور اپنی پسند کے مطابق دعائیہ کلمات، محبت بھرا پیغام یا یادگار تصویر منتخب کریں اور اپنے تحفے کو بنائیں خاص یادگار
آرڈر کیسے کریں؟ صرف چار آسان مراحل!
- اپنی پسند کی چیز کا نام بتائیں۔
- جو نام یا پیغام لکھوانا ہے، اس کی درست اسپیلنگ بھیجیں۔ تصویر کی پرنٹنگ مطلوب ہو تو تصویر بھی ارسال کریں۔
- آرڈر کی تصدیق کے بعد 50 فیصد ایڈوانس ادا کریں۔
- ان شاءاللہ، 3 یا 4 دن میں آپ کا تحفہ تیار کر کے آپ تک پہنچانے کا انتظام کیا جائے گا۔
آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!
تحفہ سنت کلیکشن ۔۔۔ آپ کی محبت، آپ کے اپنے انداز میں
اپنے آرڈر کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں
0334-3581078

POST A COMMENT.