کوئٹہ اور دیگر نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
کوئٹہ اور دیگر نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ میں آج علی الصبح ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 5 کی شدت پر ریکارڈ کیے گئے کوئی نقصان نہیں ہوا زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے123 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ زیر زمین گہرائی 30کلو میٹر تھی شخصیات ویب نیوز رپورٹ: سید ماجدعلی
Read More