آئرین فرحت اپنے کلام کی طرح خوب صورت شاعرہ اور ہمہ جہت شخصیت
آئرین فرحت 18ستمبر کو سندھ کے قدیم تاریخی شہر سانگھڑ میں پیدا ہوئیں وہ صرف شاعرہ ہی نہیں، اچھی ادیبہ، نظامت کار، بہترین استاد، ٹی وی اینکر صداکارہ ریڈیو وائس اووآرٹسٹ اور فلم ڈبنگ آرٹسٹ بھی ہیں اآئرین فرحت مشاعروں کی نظامت میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ وہ اپنی نظامت سے ہر مشاعرے کو یادگار
Read More