نسیم شاہ اور بابر اعظم کے ریکارڈز، ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری

نسیم شاہ نےابتدائی 6 میچوں میں 20 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی

شخصیات ویب نیوز

28اپریل 2023 جمعہ 7شوال 1444ھ

رپورٹ تحریر: سلیم آذر

بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا

پاکستانی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 3485 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 3696 رنز بنائے ہیں جبکہ ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم 4800 سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔

بابر اعظم 12 ہزار بین الاقوامی رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی اور دوسرے تیز ترین ایشین بیٹر ہیں۔بابر اعظم مجموعی طور پر 12 ہزار انٹرنیشنل رنز کرنے والے ا?ٹھویں پاکستانی ہیں۔

نسیم شاہ نےپہلے 6 میچوں میں 20 وکٹوں کا ریکارڈبنا دیا

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ہر گزرتے ون ڈے میچ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرتے جارہے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے ابتدائی 6 میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نسیم شاہ نے دو وکٹیں لے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

نسیم شاہ نے کیریئر کے 6 ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کرلیں، اور اس میچ میں ہی موجود نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا۔

میٹ ہینری نے ابتدائی 6 میچز میں 19 وکٹیں حاصل کی تھیں، بنگلادیش کے مستفیض الرحمٰن نے ابتدائی 6 ون ڈے میں 18 وکٹیں لی تھیں۔

عمران طاہر، ریان ہیرس، ظہور خان اور عبادت حسین نے 17، 17 وکٹیں لی تھیں۔

ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی۔

بیٹنگ میں سوریا کماریادیو پہلے، محمد رضوان دوسرے اوربابراعظم تیسرے نمبر پربراجمان ہیں۔

بیٹنگ میں پاکستان کے کرکٹر افتخاراحمد 6 درجہ ترقی کے بعد38 ویں نمبر پرآ گئے۔

نسیم شاہ نےابتدائی 6 میچوں میں 20 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

نسیم شاہ نےابتدائی 6 میچوں میں 20 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

بولرز کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی بولرز شاداب کی 2 درجے جبکہ حارث اور شاہین کی 1،1 درجہ تنزلی ہوئی۔

بولرزمیں راشد خان پہلے ، فضل فاروقی دوسرے اور ہیزل ووڈ تیسری پوزیشن پربراجمان ہیں۔حارث ر?ف 12 ویں، شاداب خان 15 ویں اور شاہین شاہ آفریدی 16 ویں پوزیشن پرہیں۔

آل را?نڈز کے ٹاپ 20 میں اکلوتے پاکستانی شاداب خان شامل ہیں۔آل را?نڈرز 

نسیم شاہ نےابتدائی 6 میچوں میں 20 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا،  بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز 12 ہزار رنز مکمل کرلیے،  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی۔

بیٹنگ میں سوریا کماریادیو پہلے، محمد رضوان دوسرے اوربابراعظم تیسرے نمبر پربراجمان ہیں

میں شکیب الحسن پہلے، پانڈیا دوسرے، شاداب خان چوتھے نمبر پر ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.