بلاول بھٹو زردارہ فضائی حادثے میں بال بال بچ، طیارہ پھسل کر رن وے سے اترگیا

بلاول بھٹو  زرداری بھی سوار جہاز میں‌سوار تھے، نجی طیارہ ہائیڈرولک بریک فیل ہوجانے کے باعث رن وے سے پھسل کر 10 فٹ تک دور چلا گ یا، بلاول بھٹو سمیت تمام افراد محفوظ رہے

بلاول بھٹو زرداری فضائی حادثے میں بال بال بچ، طیارہ پھسل کر رن وے سے اترگیا
 بلاول بھٹو زرداری بھی جہاز میںسوار تھے، نجی طیارہ ہائیڈرولک بریک فیل ہوجانے کے باعث رن وے سے پھسل کر 10 فٹ تک دور چلا گ یا، بلاول بھٹو سمیت تمام افراد محفوظ رہے

شخصیات ویب ڈیسک

بلاول بھٹوزرداری قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی سے اسلام آباد آتے ہوئے فضائی حادثے میں بال بال بچ  گئے

بلاول بھٹوزرداری قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی سے اسلام آباد آتے ہوئے فضائی حادثے میں بال بال بچ گئے

بے نظیر ایئرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا۔
رپورٹ کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری نجی جہاز میں سوار تھے، طیارہ ہائیڈرولک بریک فیل ہوجانے کے باعث رن وے سے پھسل کر 10 فٹ تک دور چلا گیا ا، بلاول بھٹو سمیت تمام افراد محفوظ رہے۔
ذرائع نے یہ بھی کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا پرائیویٹ جہاز رن وے سے پھسل گیا۔ رن وے پر پھسلن کے باعث جہاز رن وے سے اترا اور دور تک پھسلتا چلا گیا، تاہم بلاول بھٹو محفوظ رہے، بعد ازاں وہ زرداری ہاس روانہ ہو گئے۔
رپورٹس کے مطابق نجی ایئرلائن کا طیارہ بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ طیارہ رن وے سے پھسل کر نیچے اتر گیا۔رپورٹ کے مطابق نجی طیارہ ہ ہائیڈرولک بریک فیل ہوجانے کے باعث رن وے سے پھسل کر 10 فٹ تک دور چلا گیا جب کہ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ رن وے پر پھسلن کے باعث جہاز رن وے سے اترا اور دور تک پھسلتا چلا گیا، تاہم بلاول بھٹو زرداری اور طیارے میں سوار دیگر افراد محفوظ رہے، بعد ازاں بلاول بھٹو طیارے اتر کر زرداری ہاس روانہ ہو گئے
بلاول بھٹو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی سے اسلام ا?باد آئے تھے جہاں وہ ایئرپورٹ سے زرداری ہاﺅس روانہ ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ طیارے کے ہائیڈرولک بریک فیل ہوگئے تھے جس کے باعث وہ رن وے سے پھسلا،طیارہ نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کی ملکیت ہے،واقعے کے بعد بینظیرایئرپورٹ کا رن وے کچھ دیر کیلئے بند کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد طیارے کے مسافر خوف میں مبتلا ہوگئے۔ تاہم پائلٹ نے طیارے کو کنٹرول کرلیا۔ جس کے باعث طیارہ کسی بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا ہے اور طیارے میں سوار پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت تمام مسافر محفوظ رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایئرپورٹ سے زرداری ہاو¿ س روانہ ہو گئے۔ دوسری جانب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارے کے پھسلن یا طیارہ ہائیڈرولک بریک فیل ہوجانے کے کے حوالے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔
واقعے کے بعد بینظیرایئرپورٹ کا رن وے کچھ دیرکے لیے بند کردیا گیا تھا۔

((( بلاول بھٹو زرداری جہاز میں سوار تھے?، بے نظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرنجی طیارہ پھسل کررن وے سے اترکر10 فٹ دورتک چلا گیا، واقعے کے بعد ایئرپورٹ بند ((((-aa

Facebook Comments

POST A COMMENT.