مسلمان نہیں ، ہندو ہی ملک کا امن خراب کرتے ہیں ، بھارتی وکیل راجیو دھون

مسلمان نہیں ، ہندو ہی ملک کا امن خراب کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار معروف بھارتی وکیل راجیو دھون نے ایک انگریزی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اوربابری کیس میں مسلمانوں کو فراہم کی گئی زمین قبول نہیں کرنا چاہیے

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ:ماجد علی سید
مسلمان نہیں ، ہندو ہی ملک کا امن خراب کرتے ہیں ان خیالات ک اظہار سینئر و معروف بھارتی وکیل راجیو دھون نے ایک انگریزی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے،

مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، مسلمان نہیں ، ہندو ہی ملک کا امن خراب کرتے ہیں، بھارتی وکیل راجیو دھون کی انگریزی ٹی وی چینل سے گفتگو

مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، مسلمان نہیں ، ہندو ہی ملک کا امن خراب کرتے ہیں، بھارتی وکیل راجیو دھون کی انگریزی ٹی وی چینل سے گفتگو

انہوں نے کہا کہ صرف ہندوئوں کی وجہ سے ہندوستان کی امن و سلامتی کو خطرہ ہے، انہوں نے کہا کہ مسلمانو ں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔سینئر وکیل مسٹر دھون نے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اوربابری کیس میں مسلمانوں کو فراہم کی گئی زمین قبول نہیں کرنا چاہیے۔مرکزی وزیر گیری راج سنگھ نے ٹوئٹر پر راجیو دھون کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رجیودھون جی! کانگریس کے اشارہ پر ہندوو¿ں کو بدنام نہ کریں اور انہیں دنگا(فسادی) نہ کہیں۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان کا اتحاث گواہ ہے اور میں چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں کہ ہندوستان میں جتنے بھی دنگے فساد ہوئے اس میں ہندو شامل نہیں۔

نہوں نے کہا کہ صرف ہندوئوں کی وجہ سے ہندوستان کی امن و سلامتی کو خطرہ ہے، انہوں نے کہا کہ مسلمانو ں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔سینئر وکیل مسٹر دھون نے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اوربابری کیس میں مسلمانوں کو فراہم کی گئی زمین قبول نہیں کرنا چاہیے

Facebook Comments

POST A COMMENT.