پاک فضائیہ کے طیاروں کا موٹروے پرکامیاب لینڈنگ کا مظاہرہ

پاک فضائیہ کے طیاروں کا موٹروے پرکامیاب لینڈنگ کا مظاہرہ ،پائلٹس نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے موٹروے پر لڑاکا طیاروں کی کامیاب لینڈنگ اورٹیک آف کا مظاہرہ کیا
پاک فضائیہ کے طیاروں کا موٹروے پرکامیاب لینڈنگ کا مظاہرہ کیا،پائلٹس نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے موٹروے پر لڑاکا طیاروں کی کامیاب لینڈنگ اورٹیک آف کا مظاہرہ کیا۔پاک فضائیہ کے جی دار پائلٹس نے لاہور اسلام آباد موٹر وے پر لڑاکا طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ طیاروں کوموٹروے پرہی ایندھن فراہم اورہتھیاروں سےلیس کیا گیا تھا۔اس موقع پروفاقی وزیرمواصلات مراد سعید کے علاوہ سینیئرعسکری حکام بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ 27 فروری کو بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی حدودکی خلاف ورزی کی گئی جب بھارتی طیارے بالا کوٹ میں داخل ہوتے ہی پاکستانی فائٹرزکو چوکنا پا کر پے لوڈ گرا کرفرارہوگئے تھے۔پاکستان کی جانب سے شدیداحتجاج کے باوجود اگلے ہی روزبھارتی طیاروں نے ایک بارپھرفضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو پاک فضائیہ نے دو طیارے مار گرائے۔ایک پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار بھی کیا گیا جسے بعد ازاں وزیراعظم کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق

Facebook Comments

POST A COMMENT.