آہنی باڑ لگانے کاکام جلد مکمل ہوگا، ڈیورنڈ لائن اب ڈیڈ ایشو ہے، میجر جنرل آصف غفور

آہنی باڑ لگانے کاکام جلد مکمل ہوگا، ڈیورنڈ لائن اب ڈیڈ ایشو ہے، میجر جنرل آصف غفور

آہنی باڑ لگانے کاکام رواں سال کے آخر تک مکمل ہوجائےگا
پاک افغان سرحدپرآہنی باڑلگانے سے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی
 میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ ڈیورنڈ لائن اب ڈیڈ ایشو ہے

شخصیات ویب ڈیسک

ڈی جی آئی ایس پی آر  میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے پاک افغان سرحد پر آہنی باڑلگانے کاکام رواں سال کے آخر تک مکمل ہوجائے گا
آہنی باڑ دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کرداراداکرے گی ڈیورنڈ لائن اب ڈیڈ ایشو ہے، میجر جنرل آصف غفور
  نے کہا ہے کہ ڈیورنڈ لائن اب ڈیڈ ایشو ہے، رواں سال کے آخر تک پاکستان اور افغانستان کی سرحدپرآہنی باڑلگانے کا کام مکمل ہوجائیگا، پاک افغان سرحد پر آہنی باڑ دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کرداراداکریگی، سرحد پار دہشتگردی کے الزامات ختم کریگی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاکہ رواں سال کے آخر تک پاک افغان سرحدپرآہنی باڑلگانے کاکام مکمل ہوجائیگا۔ انہوں نے کہاکہ آہنی باڑسرحدپاردہشت گردی کے الزامات ختم کر دیگی۔ ڈی جی آئیایس پی آر نے کہاکہ پاک افغان سرحد پر آہنی باڑ دہشتگردی کے خاتمے میں اہم کرداراداکریگی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ امریکی افواج کے انخلاکے بعدافغانستان میں حالات خراب ہوئے توآہنی باڑکے باعث پاکستان پردباؤ نہیں آئیگا۔

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.