زلزلے کے جھٹکوں‌نے کراچی میں‌خوف و ہراس پھیلا دیا، شدت 9۔2 فی صد ریکارڈ

زلزلے کے ہلکے جھٹکے کراچی اور اس کے گردونواح میں محسوس کئے گئے جس پر لوگ خوف کا شکارہو گئے زلزلے کے جھٹکے 12 بج کر 39 منٹ پر محسوس کئے گئے

زلزلے کے جھٹکوں‌نے کراچی میں‌خوف و ہراس پھیلا دیا، شدت 9۔2 فی صد ریکارڈ

کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ خوف کا شکارہو گئے
زلزلے کے جھٹکے 12 بج کر 39 منٹ پر محسوس کئے گئے

ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 2اعشاریہ9 ریکارڈتھی،زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں تھا اور اس کی زیرزمین گہرائی 15کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

کراچی اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ خوف کا شکارہو گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے 12 بج کر 39 منٹ پر محسوس کئے گئے ،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 2اعشاریہ9 ریکارڈتھی،زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں تھا اور اس کی زیرزمین گہرائی 15کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.