پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا، ملک خلائی دوڑ میں شامل

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرکے نئی تاریخ رقم ‌اور ملک خلائی دوڑ میں شامل کردیا

، پاک ٹیس ون نامی سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ہوگا،جولائی خلا میں بھیجا جائے گا‌ تیاریاں مکمل کرلیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا، ایک نئی تاریخ رقم، ملک خلائی دوڑ میں شامل ہوگیا
پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون نامی سیٹلائٹ تیارکیا
ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستانی سائنسدانوں نے نئی تاریخ رقم کردی اور ملک کو خلائی دوڑ میں شامل کردیا
پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون نامی سیٹلائٹ تیار کرلیا ہے۔
یہ سیٹلائٹٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ہوگا،
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ سیٹلائٹ جولائی میں خلا میں بھیجا جائے گا‌جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،
سیٹلائٹ 610 کلومیٹرکی بلندی پر مدارمیں چکر لگائے گا

شخصیات ویب ڈیسک

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرکے نئی تاریخ رقم ‌اور ملک خلائی دوڑ میں شامل کردیا، پاک ٹیس ون نامی سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ہوگا،جولائی خلا میں بھیجا جائے گا‌ تیاریاں مکمل کرلیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے ایک سیٹلائٹ تیار کرلیا ہے جسے پاک ٹیس ون اے کا نام دیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے سیٹلائٹ کے حوالے سے بتایا کہ سیٹلائٹ کا وزن 285 کلوگرام ہے جو ریموٹ سینسنگ کے لیے استعمال ہوگا، سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا۔ڈاکٹرمحمد فیصل کے مطابق پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ خلا میں چھوڑا جائے گا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، سیٹلائٹ 610 کلومیٹرکی بلندی پر مدارمیں چکر لگائے گا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.