فواد حسن فواد چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

دوران سماعت نیب کی جانب سے فواد حسن فواد کے پندرہ دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا 

ویب ڈیسک

لاہور، نیب عدالت لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں وزیراعظم سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو سیکیورٹی کے سخت انتظامات احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، دوران سماعت نیب کی جانب سے فواد حسن فواد کے پندرہ دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.