جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس آف پاکستان نامزد ، وزیراعظم نے سمری ارسال کردی

جسٹس گلزار احمد کو سپریم کورٹ کے آئندہ چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کو بھجوا دی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے، ان کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے

جسٹس گلزار احمد 20 دسمبر کو ریٹائرڈ ہونے والے چیف جسٹس کے بعد سپریم کورٹ آف پاکسان کے سینئر ترین جج ہیں

مریم نواز بھی بیمار نواز شریف کی تیمار دار بن کر جلد پاکستان سے روانہ ہو جائیں گی

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ: ماجد علی سید
جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کے جیف جسٹس نامزد، تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کے جیف جسٹس نامزد کردیا گیا ہے،وزیراعظم عمران خان سمری نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کو بھجوا دی ہے، صدرکی منظوری کے بعد وزارت قانون نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔وزیراعظم کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد جسٹس گلزاراحمد کو باقاعدہ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات کردیاجائے گا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکوریٹائرڈ ہو جائیں گے ان کے بعد جسٹس گلزاراحمد اس عہدہ پر فائز ہوں گے اور وہ 3 سال کیلیے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فرائض انجام دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد کو سپریم کورٹ کے آئندہ چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کو بھجوا دی۔صدرکی منظوری کے بعد وزارت قانون نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔وزیراعظم کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد جسٹس گلزاراحمد کو باقاعدہ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات کردیاجائے گا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکوریٹائرڈ ہو جائیں گے، ان کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے جسٹس گلزاراحمد چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدےپر فائز ہوں گے اور وہ 3 سال کیلیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے۔

 

Facebook Comments

POST A COMMENT.