زائر حرم ، کراچی سے مکہ پھر مدینے کا سفر اور امی کی جنت البقیع میں تدفین

زائر حرم ، کراچی سے مکہ اور پھر مدینے کا سفر اور جنت البقیع میں تدفین

شخصیت بنو شخص نہیں کیونکہ شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے

Be a personality, not a person because personality is always alive

شخص کی زندگی اور معاشرے میں جوکچھ ہے وہ شخصیات نیوز میں ہے ہر شعبہ زندگی کی شخصیات کا احوال،ان شخصیات سے جنم لینے والے واقعات ان واقعات کےاثرات اورتجزیہ شخصیت کو کامیاب، مقبول ، پسندیدہ اور مشہور بنانے کے طریقے اپنے ہیروز کی کہانی، مشہور شخصیات سے باتیں کھیل، صحت ، طب، غذائیت کھانے ، روحانی ، نفسیاتی ومعاشرتی مسائل شہروں کی تاریخ علمی، ادبی ودیگر سرگرمیوں و تقریبات کی رپورٹس شخصیات نیوز مکمل شخصیت کا آئینہ

Whatever is in a person’s life and society is in this channel SHAKHSIYAAT NEWS Introduction and Biographies of personalities The effects of these events on people and society, analysis the consequences of these events Discuss the ways to make a person successful, popular and famous The story of our heroes Reports of Sports, Health, Educational Literary and all activities SHAKHSIYAAT NEWS ​The Mirror of

شخصیت بنو شخص نہیں، شخص مرجاتا ہے شخصیت زندہ رہتی ہے معاشرے میں افراد اور شخصیات سے متعلق ہر بات شخصیات نیوز کا حصہ ہے

معاشرے میں افراد اور شخصیات سے متعلق ہر بات شخصیات نیوز کا حصہ ہے
کوئی شخص چھوٹا ہو کہ بڑا، امیر ہو یا غریب، پہلون ہویا بیمار، کھلاڑی ہو یا فن کار، عورت ہو ،بچہ ہو یا مر د ، اپنی ذات میں انجمن ور اپنے اندرمنفرد شخصیت کا مالک ہوتا ہے کیسا ہی عام شخص کیوں نہ ہو ،اپنی ذات میں منفرد شخصیت ہوتا ہے۔ شخصیات نیوز اسی پوشیدہ اور منفرد شخصیت کو ناظرین کے سامنے پیش کرتا ہے ہر شعبہ زندگی کی شخصیات کا احوال ، ان سے متعلق اہم خبریں، ان شخصیات سے جنم لینے والے واقعات ان واقعات کے لوگوں پر اثرات و نتائج کی تفصیل اور تجزیہ بیماریوں اور ہرقسم کی مشکلات سے نبرد آزما افراد کے عزم کی داستان خصوصاً مہلک امراض، نفسیاتی بیماریوں اور ازدواجی مسائل وغیرہ سے دو چار افراد کی کہانی، ایسے مسائل اس کی شخصیت کو تباہ کردیتے ہیں شخصیت کو کامیاب، مقبول ، پسندیدہ اور مشہور بنانے کے طریقوں پر گفتگو اپنے ہیروز کی   کہانیاں معروف شخصیات کا تعارف ، زیر نظر کراچی سے مکہ اور پھر مدینے کا سفر اور جنت البقیع میں تدفین کی وڈیو زائر حرم بھی اس شخصیات نیوز کا حصہ ہے،

Facebook Comments

POST A COMMENT.