اے ڈی خواجہ کا تبادلہ، سابق آئی جی سندھ کو آئی جی موٹرویز تعینات کردیا

اے ڈی خواجہ  کا تبادلہ، سابق آئی جی سندھ کو آئی جی موٹرویز تعینات کردیا

معظم جاہ انصاری کمانڈنٹ ایف سی مقرر، امجدجاوید سلیمی کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی کی ذمہ داری تفویض

 

شخصیات ویب رپورٹ

اسلام آباد : سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو آئی جی موٹرویز تعینات کردیا گیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت معظم جاہ انصاری کو کمانڈنٹ ایف سی مقررکیا گیا ہے۔سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق امجد جاوید سلیمی کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی کی ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو آئی جی موٹرویز تعینات کردیا گیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت معظم جاہ انصاری کو کمانڈنٹ ایف سی مقررکیا گیا ہے۔سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق امجد جاوید سلیمی کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی کی ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.