ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

اسٹیٹ بینک کے موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے

 پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی

شخصیات ویب ڈیسک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 6 ارب 56 کروڑ ڈالرز رہ گئے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.