عمران خان نوازشریف کی صحت یابی کے لئے دعا گو

دعا ہے کہ نواز شریف بہت جلد مکمل صحتیاب ہوں،چئیرمین تحریک انصاف

شخصیات ویب ڈیسک

اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے چیئرمین عمران خان نے دعاکی ہے،
عمران خان نے کہاکہ دعا ہے کہ نواز شریف بہت جلد مکمل صحتیاب ہوں ۔واضح رہے کہ عمران خان نے الیکشن جیتنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے تمام مخالفین کو معاف کر چکے ہیں اور کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.