فٹبال ورلڈ کپ،انگلینڈ نے سوئیڈن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

فٹبال ورلڈ کپ کےاہم میچ میں انگلینڈ کا جارحانہ کھیل، پہلے ہاف کے 30ویں منٹ میں گول کرکے برتری قائم کرلی

ویب ڈیسک

فٹبال ورلڈکپ کا کوارٹر فائنل میچ روس، شہر سمارا کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ انگلینڈ کی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور کھیل کے 30 ویں منٹ میں گول کرکے برتری قائم کرلی۔فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے پہلا گول ہیری میگوئر نے کیا جب کہ دوسرا گول کھیل کے 58 ویں منٹ میں ڈیلے علی نے کیا اور ٹیم کو 2 گول کی برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ روس اور کروشیا کے میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ واضع رہے فرانس اور بیلجیم کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں جو کہ 10 جولائی کو مدمقابل ہوں گی۔

فٹبال ورلڈکپ کا کوارٹر فائنل میچ روس، شہر سمارا کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ انگلینڈ کی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور کھیل کے 30 ویں منٹ میں گول کرکے برتری قائم کرلی۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلا گول ہیری میگوئر نے کیا جب کہ دوسرا گول کھیل کے 58 ویں منٹ میں ڈیلے علی نے کیا اور ٹیم کو 2 گول کی برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔سیمی فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ روس اور کروشیا کے میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ واضع رہے فرانس اور بیلجیم کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں جو کہ 10 جولائی کو مدمقابل ہوں گی۔

واضح رہے کہ پہلا گول ہیری میگوئر نے کیا جب کہ دوسرا گول کھیل کے 58 ویں من میں ڈیلے علی نے کیا اور ٹیم کو 2 گول کی برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.