وزیراعظم این کسی کو آر او نہیں دیں گے، مسلم لیگ نون ہو یا پیپلزپارٹی،،فتخار درانی

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے، دورے کے دوران سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے بات ہو گی

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے
دورے کے دوران سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے بات ہو گی

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون ہو یا پیپلز پارٹی کسی کے ساتھ این آر او نہیں ہو گا
معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے، دورے کے دوران سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے بات ہو گی۔نجی چینل سے گفتگو میں افتخار درانی نے کہا کہ ایک چیز طے ہے کہ کسی کو کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ نظام چلانے کے لیے بعض اوقات حکومت کو اپوزیشن کے مطالبات ماننا پڑتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون ہو یا پیپلز پارٹی، کسی کیساتھ این آر او نہیں ہو گا۔
معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے، دورے کے دوران سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے بات ہو گی۔نجی چینل سے گفتگو میں افتخار درانی نے کہا کہ ایک چیز طے ہے کہ کسی کو کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ نظام چلانے کے لیے بعض اوقات حکومت کو اپوزیشن کے مطالبات ماننا پڑتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.